حلقہ این اے 127، مریم نوازکا غذات نا مز دگی کی جا نچ پڑ تا ل کے لیئے طلب

اتوار 10 جون 2018 21:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 10 جون 2018ء)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے حلقہ این اے 127میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ، کاغذات کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرننگ آفیسر گل عباس نے مریم نواز کو 14جون کو طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق این اے 127سے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے مریم نواز نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے جنکی جانچ پڑتال کیلئے انہیں ریٹرننگ افسر گل عباس نے 14جون کو طلب کر لیا ۔ مریم نواز نے این اے 125سے بھی کاغذات جمع کروائے ہیں ۔