امریکہ، ہیلی کاپٹر دریا برد،روسی پائلٹ ہلاک

پیر 11 جون 2018 16:53

ونکونسن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 11 جون 2018ء)امریکہ میں ہیلی کاپٹر دریا میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا،ہلاک پائلٹ روسی تھا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ونکونسن میں ایک ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے سے ایک شخص ہلا ک ہو گیا۔ون باگو سیکورٹی قوتوں کے اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر اولین طور پر بلی کی تاروں سے ٹکرایا گیا اور بعد ازاں ہوش کوش کے جوار میں دریائے فوکس پر جا گرا۔اعلامیہ کے مطابق روسی پائلٹ اس حادثے میں ہلاک ہو گیا۔اس واقع کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :