سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق حلقہ انتخاب کے لئے تذبذب کا شکار

ایاز صادق نے این اے 131 ڈیفنس سے انتخابی عمل میں حصہ لینے کے لئے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی محفوظ حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا

پیر جون 00:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جون ء) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق حلقہ انتخاب کے لئے تذبذب کا شکار‘ ایاز صادق نے این اے 131 ڈیفنس سے انتخابی عمل میں حصہ لینے کے لئے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی محفوظ حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایاز صادق نے پارلیمانی بورڈ کے سامنے این ای129, 127, 125 سے الیکشن لڑنے کے خواہاں ہیں تاہم اس پر لیگی قیادت نے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔

Your Thoughts and Comments