نوازشر یف اور مر یم نواز کی جلد لندن اور سعودی عرب روانگی کا امکان

پیر جون 00:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جون ء) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشر یف اور مر یم نواز کی جلد لندن اور سعودی عرب روانگی کا امکان۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نواز شریف نماز عید بھی لندن میں ادا کریں گے نواز شریف لندن میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے اور مر یم نواز بھی انکے ہمراہ ہوں گی اور میاں نوازشر یف اور مر یم نواز کا عمرہ کی ادائیگی کیلئے لندن جاتے ہوئے راستے میں سعودی عرب بھی رکنے کا امکان ہے ۔

Your Thoughts and Comments