چیلنج کر تا ہوں کہ نواز شریف مریم نواز شہباز شریف رانا ثنا ء اللہ میر ئے مقا بلے میں الیکشن لڑیں بری طرح شکست دو نگا

انکی نیندیں حرام کر دونگاسا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریا ض کی میڈ یا گفتگو

پیر 11 جون 2018 20:42

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 11 جون 2018ء)سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاباسمبلی را جہ ریا ض نے کہا ہے کہ میں چیلنج کر تا ہوں کہ نواز شریف مریم نواز شہباز شریف رانا ثنا ء ا للہ میر ئے مقا بلے میں الیکشن لڑیں بری طرح شکست دو نگا انکی نیندیں حرام کر دونگا گز شتہ روز کا غذات نامز دگی جمع کروا نے کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا مقا بلہ ملک لوٹنے والوں سے عوا می عدا لت فیصلہ کر ئے گی وہ پاکستان بچا نا چا ہتے ہیں یا توڑ نا چا ہتے ہیں عوام لوٹیروں کو مسترد کر دیں گے انہوں نے کہا چیئر مین پی ٹی آئی نے سیل بنا دیا زیادتی کا شکار بنیا دی کار کنوں کے تحفظات دور کر یں گے کارکن کسی بھی سیا سی جماعت کا سرمایہ ہو تے ہیں کو ئی بھی سیا سی جماعت کا کنوں کی نارضگی مول نہیں لے سکتی۔