نگران وزیراعظم سے نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ،انتخابات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

بلوچستان میں صاف شفاف انتخابات اولین ترجیح ہو گی، حالات پر امن رکھنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،علائوالدین مری

بدھ جون 21:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ جون ء) نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک سے نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علائو الدین مری نے ملاقات کی، ملاقات میں انتخابات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک سے نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علائو الدین مری نے ملاقات کی، جس میں انتخابات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علائو الدین مری نے کہا کہ بلوچستان میں صاف شفاف انتخابات اولین ترجیح ہو گی، حالات پر امن رکھنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

Your Thoughts and Comments