لندن روانہ ہو رہی ہوں ایک ہفتے بعد واپس آئوں گی‘جاتے ہی اپنی امی سے گلے ملوں گی، مریم نواز

جمعرات 14 جون 2018 19:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 14 جون 2018ء) مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ لندن روانہ ہو رہی ہوں یاک ہفتے بعد واپس آئو گی۔

(جاری ہے)

جاتے ہی اپنی امی سے گلے ملوں گی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ لندن روانہ ہو رہی ہوں، انشااللہ اگلے ہفتے واپسی ہے، امی سے ملاقات اور انہیں گلے لگانے کیلئے بے تاب ہوں، آپ سب سے امی کی صحت کیلئے خصوصی دعا کی اپیل ہے۔

متعلقہ عنوان :