ْملائشیا، امید فنڈ، 2ہفتوں میں 14 ملین ڈالر کی رقم جمع،

فنڈ سے بیرونی قرض اد ا کیا جائے گا

بدھ جون 16:19

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ جون ء)حکومت ملائشیا کے امید فنڈ میں دو ہفتوں کے دوران ملائی عوام نے 14 ملین ڈالر کی رقم جمع کروائی ، اس فنڈ سے بیرونی قرض ادا کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومت ملائیشیا نے بیرونی قرضوں کے ادائیگی کی خاطر" امید فنڈ" نامی ایک عوامی مہم شروع کر رکھی ہے جس میں دو ہفتوں کے دوران ملائی عوام نے 14 ملین ڈالر کی رقم جمع کروائی ہے ۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے دور حکومت پر ملک کے کندھوں پر بیرونی قرضوں کا بوجھ 252 ارب ڈالرز ہو گیا تھا جسے اتارنے کیلیے وزرا کابینہ نے بھی اپنی تنخواہ کا 10 فیصد خزانے میں جمع کرانے کا اعلان کر رکھا ہے۔امید فنڈ وزیراعظم مہاتیر محمد کی کاوش ہے جس کے ذریعے بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں عوامی شمولیت کو ممکن بنانا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments