چین نے سب سے بڑا ٹرانسپورٹ طیارہ Y-20تیارکر لیا

بدھ جون 17:57

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ جون ء)چین نے سب سے بڑا ٹرانسپورٹطیارہ Y-20تیار کر لیا ہے ، اس کی پہلی آزمائشی پرواز اور تربیت بھی پیپلزلبریشن آرمی ایئرفورس کے تحت مکمل ہو گئی ہے ۔

(جاری ہے)

شہری ہوابازی صنعتی کارپوریشن لمیٹڈ (اے وی آئی سی) نے اس کا اعلان گزشتہ روز سرکاری طور پر کیا ہے ۔دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سب سے بڑے طیارے میں بڑے جدید اور بھاری آلات نصب کئے گئے ہیں اور اس کا آزمائش مکمل کر لینا بڑی کامیابی ہے تاہم اس کی اہلیت میں اس وقت تک اضافہ جاری رہے گا جب تک اسے فورسز کے حوالے نہیں کیا جاتا۔ماہرین کا خیال ہے کہ حقیقی جنگ کے دوران یہ طیارہ ٹرمپ کارڈ ثابت ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments