متحدہ عرب امارات میں دوپہر کے وقت ہی شوال کا چاند کیسے تلاش کرلیا گیا؟
پڑھئیے جدید سائنسی طریقہ کے بارے میں
جمعرات 14 جون 2018 19:11
(جاری ہے)
اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے بعض علاقوں میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ عالمی ماہر فلکیات نے جبل حفیت پر شوال کے چاند نظر آنے کی شہادتیں اکٹھی کیں۔
خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں چاند نظر آنے کا حتمی اعلان یو اے ای کی قائم کردہ ہلال کمیٹی کرے گی۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق ترکی میں رواں سال 30 روزوں کےبعد عیدالفطر منائی جائےگی۔جس کے تحت ترکی میں مسلمان کل عیدالفطر مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منائیں گے۔ ترکی کےصدررجب طیب اردوان نے صدرممنون حسین کوٹیلی فون کیا۔ صدرممنون حسین کو ترک ہم منصب طیب اردوان نے عید کی مبارکباد پیش کی۔ مزید برآں پاکستان میں عیدالفطرکا چاند دیکھنےکے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت رویت ہلال کمیٹی کےسربراہ مفتی منیب الرحمان کررہے ہیں۔ واضح رہے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ غروب آفتاب کے بعد 14 منٹ تک کراچی میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ ساحلی پٹی پر چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔ مزید یہ کہ حیدرآباد 13، جیکب آباد 10 اور نوابشاہ میں 12 منٹ تک چاند نظر آنے کا امکان ہے۔جبکہ کوئٹہ میں 10 اور ژوب میں 8 منٹ تک چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ چاند کا سب سے زیادہ دورانیہ کراچی ، ساحلی پٹی حیوانی اور پسنی میں ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ شوال کے چاند کی پیدائش گذشتہ رات ہو چکی ہے۔ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 19 گھنٹے کے قریب ہو گی۔ شوال کا چاند بلوچستان کی ساحلی پٹی پر نظر آنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب عیدالفطر کے قریب آتے ہی بازاروں اور سڑکوں پرعیدالفطر کی خریداری کرنے والوں کا رش مزید بڑھ گیا ہے۔حکومت نے بھی نجی و سرکاری ملازمین کو 14جون سے 18جون تک تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔عیدالفطرکی خوشیوں میں شریک ہونے کیلئے پردیسیوں نے بھی اپنے آبائی گھروں کا رخ کرلیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 14 جون 2018 کی مزید خبریں
-
الیکشن کمیشن نے ملکی تاریخ کے سب سے مہنگے اور سب سے بڑے انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا
-
ہم جتنے لوگ مارتے ہیں ان سے زیادہ تحریک میں شامل ہو جاتے ہیں ،ْبھارتی آرمی چیف نے مقبوضہ کشمیر میں شکست مان لی
-
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الفطر پرسوں بروز ہفتہ ہوگی
-
خطے میں امن قائم کرنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف
-
پرویز مشرف عدالتی مہلت کے باوجود پاکستان نہ آسکے، واپس آنے کیلئے وقت مانگ لیا
-
الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات 2018 کیلئے امیدواروں کی سکرونٹی کا عمل جاری ‘ 383 امیدوار کروڑوں روپے کے بینک ڈیفالٹر نکلے
-
چیئرمین نیب کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
چوہدری نثار عید کے فوری بعد آبائی حلقے سے اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے
-
تمام سزائیں نواز شریف کیلئے ہیں،ووٹ کوعزت دو کے بیانیے پر الیکشن لڑیں گے‘خواجہ سعد رفیق
-
نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کی ملاقات
-
ؓنیب لاہور کی کارروائی ،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کو آپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی فراڈ کے مرکزی کردار ملزم ملک سجاد حیدر گرفتار
-
سندھ اسمبلی کے 51 حلقوں کیلیے امیدواروں کا حتمی اعلان کردیا گیا
-
حکومت پنجاب نے عید پر چار چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
-
ٹھیکے دینے کا الزام، نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو طلب کرلیا
-
مفتی پوپلزئی نے خیبرپختونخواہ میں کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان کردیا
-
تحریک انصاف کو عمران خان کے آبائی علاقے سے بڑا جھٹکا
-
محکمہ انسداد دہشتگردی نے آئندہ انتخابات میں دہشتگردی کا خدشہ ظاہر کردیا
-
کشمیر کے معروف صحافی کشمیر پر تیار ہونے والی پہلی یو این رپورٹ ٹوئیٹ کرنے کے چند گھنٹوں بعد قتل
-
لندن روانہ ہو رہی ہوں ایک ہفتے بعد واپس آئوں گی‘جاتے ہی اپنی امی سے گلے ملوں گی، مریم نواز
-
ترجمان نادرا نے نجی ٹی وی شو میں لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کردیا
-
شہباز شریف ، مریم نواز ، سعد رفیق سمیت دیگر کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے
-
کاغذات کی جانچ پڑتال میں سارے پول کھل گئے
-
اسلام آ با د ہا ئی کو رٹ، زلفی بخاری پرسے عارضی طور پر سفری پابندی اٹھانے کی درخواست مسترد
-
مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی
-
پولیس نے ذاتی اختلافات اور دھڑے بندی کے باعث مجھ پر قتل کا مقدمہ درج کیا ،ْ رائو انوار کا الزام
-
پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بحال ،ْ پاسپورٹ کی بحالی پر غور
-
موبائل کارڈ ٹیکس ختم ہونے سے ایف بی آرکو 15 روز میں 2 ارب ٹیکس نہیں ملے گا
-
عمران خان کو سعودی عرب میں غیرمعمولی پروٹوکول دینے کے معاملے میں سعودی سفارتخانہ خاموش
-
عالمی بینک پاکستان کو 68 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے منصوبوں میں سے 56 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دینے پر راضی ہوگیا
-
ایم کیو ایم کی تقسیم کا بالکل بھی ساتھ نہیں دوں گا ،ڈاکٹرفاروق ستا ر
-
سپر یم کو رٹ کا پارکوں اور کھیل کے میدانوں پر قبضے اور معاونت کرنے وا لے سرکاری افسران کے خلاف انکوائری کا حکم
-
عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار جماعتی وابستگی کا سرٹیفکیٹ 29جون تک جمع کروا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن کا اعلان
-
بیگم کلثوم نواز کو ہارٹ اٹیک ، حالت انتہائی تشویشناک
-
ملک میں پری مون سون بارشوں کا آغاز 16 جون سے ہوگا‘ محکمہ موسمیات
-
بھٹوکے نام کومکمل طورپر انتخابی سیاست سے آئوٹ کردیا گیا
-
ایریزونا، 9منزلہ وینڈنگ مشین میں 84ہزار ڈالرتک کی کاریں
-
ْسعودی عرب میں فرقہ وارانہ سرگرمیوں پر پانچ سال قید30 لاکھ ریال جرمانہ، نیا قا نو ن منظور
-
جنرل اسمبلی میں فلسطینیوں کی حمایت میں قرارداد منظور
-
شامی پناہ گزینوں کی واپسی کا معاملہ، لبنان اور اقوام متحدہ میں شدیداختلافات پیدا ہوگئے
-
قطر کا ایران کے ساتھ اتحاد شرمناک امرہے،شیخ سلطان بن سحیم
-
حوثیوں نے الحدیدہ کو حوالے کرنے کی تمام سیاسی کوششیں ناکام بنا دیں،عرب اتحاد
-
ناسا چاند سے لائی گئی مٹی واپس نہیں لے سکتا ،ْامریکی خاتون نے ناسا پر مقدمہ کر دیا
-
مصر، یوسف القرضاوی کی بیٹی و داماد کو مزید حراست میں رکھنے کا حکم
-
سیئول میں امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان کا سہ فریقی اجلاس ،ْشمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کے جلد سے جلد مکمل خاتمے پر اتفاق
-
مقدونیہ کا نام تبدیل کرنے سے صدر کا انکار
-
’امریکا فرسٹ‘ پالیسی پر یورپ کو متحد ہونا چاہیے ،ْجرمن وزیر خارجہ
-
متحدہ عرب امارات میں دوپہر کے وقت ہی شوال کا چاند کیسے تلاش کرلیا گیا؟
-
عرب امارات کے 4 فوجی یمن میں ہلاک
-
امریکا کا جوہری تنصیبات کے خاتمے تک شمالی کوریا پر پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
بھارت،شوہر ،بیوی کی اسمبلی کے سامنے خود سوزی کی کوشش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.