نگران حکومت نے اورنج ٹرین کے لیے مزید فنڈز جاری کرنے سے وزارت خزانہ کو روک دیا

جمعرات جون 18:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات جون ء) نگران حکومت نے اورنج ٹرین کے لیے مزید فنڈز جاری کرنے سے وزارت خزانہ کو روک دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نگران وزیر خزانہ ضیا حیدر رضوی نے کہا منصوبے کے لیے مزیدفنڈز جاری نہیں کرینگے ،مزید فنڈز آنے والی منتخب حکومت کرے گی،نگران حکومت انتخابی اخراجات کے لیے ہی صرف فنڈز جاری کرے گی۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments