رینا لہ خورد‘ حلقہ پی پی 183میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی غلط تقسیم پر چوہدری رضوان سمیت درجنو ں کارکنو ں نے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

جمعہ جون 12:58

رینا لہ خورد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ جون ء) حلقہ پی پی 183میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی غلط تقسیم پر چوہدری رضوان سمیت درجنو ں کارکنو ں نے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا چوہدری محمد رضوان نے ایک ملاقات میں بتا یا کہ پی پی 183میں پی ٹی آئی انتہا ئی مضبو ط تھی ورکروں نے انتہا کی محنت کر کے لو گو ں کو پی ٹی آئی میں شامل کیا لیکن پا رٹی نے اپنے وژ ن سے ہٹ کر غیر سیاسی مالدار شخصیت مہر جاوید کو ٹکٹ دیدیا جس کے پاس دولت تو ہے لیکن ووٹ نہیں چند ماہ پہلے اس نے پارٹی جوائن کی اور اب اس نے ٹکٹ بھی لے لی ہے چوہدری رضوان نے مزید کہا کہ پارٹی کا یو ٹرن انتخابات میں انہیں ڈبو دے گاانہو ں نے کہا کہ آئندہ انتخا با ت میںپی ٹی آئی کی بجا ئے آزاد امیدوار کی حما یت کریں گے -

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments