عید کے موقع پر صدر پاکستان کا قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان

جمعہ جون 16:10

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ جون ء) صدر پاکستان ممنون حسین نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کے لیے خصوصی معافی کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے مطابق صدر مملکت کے اعلان کے بعد جیل سے 19 قیدی رہا اور 117 کی سزاؤں میں کمی کردی گئی ہے ،ْ مخیر حضرات کے تعاون سے جرمانہ ادا کرکے 41 غریب قیدی بھی رہا کروائے گئے۔

Your Thoughts and Comments