آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

جمعہ 15 جون 2018 20:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 15 جون 2018ء) آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا، تفصیلات کے مطابق نو تعینات آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ جمعہ کو اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچ گئے دریں اثناء انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے آئی جی آفس پہنچنے پر انہیں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی ۔

متعلقہ عنوان :