ساہیوال، 5سالہ کمسن بچی کے قتل کے مرکزی دو قاتلوں کو تین تین بار سزا ئے موت اور 31لاکھ رو پے جر مانے کی سزا

جمعہ جون 20:23

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ جون ء) 5سالہ کمسن بچی کے قتل کے مرکزی دو قاتلوں کو تین تین بار سزا ئے موت اور 31لاکھ رو پے جر مانے کی سزا کا حکم۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عارفوالا قبولہ شریف میں ذیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ کمسن بچی کلثوم بی بی کے قتل کے مرکزی دو قاتلوں وریا م اورعرفان شاہ کو ساہیوال دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تین تین بار سزائے موت اور 31 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا جبکہ دو افراد شوکت اسلام عرف حیری شاہ اورنسرین بی بی کو شک کی بنا پربری کردیا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments