سیکورٹی خدشات کی بنا پر ڈیرہ اسماعیل خان شہرکے تمام پارکس اورتفریح گاہیں بند کر دی گئیں

پیر جون 20:30

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جون ء)سیکورٹی خدشات کی بنا پر ڈیرہ اسماعیل خان شہرکے تمام پارکس اورتفریح گاہیں بند کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظرشہر کے تمام پارکس اورتفریح گاہیں فوری طورپر بندکردی گئیںاورضلع بھرمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اورلوگوں کی چیکنگ سخت کردی گئی ہے ۔

Your Thoughts and Comments