پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کے کاغذات نامزدگی منظور

پیر جون 21:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جون ء)ایم کیو ایم سے منحرم کراچی میں پی ٹی آئی امیدوار عامر لیاقت کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوئی۔ عامر لیاقت تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کے ہمراہ پیر کو پیش ہوئے۔

(جاری ہے)

ریٹرننگ افسر نے سوال کیا کہ 2017 سے کوئی انکم ہے نہ ٹیکس، عامر لیاقت نے کہا کہ میں نے جمع کرادیا ہے۔ریٹرننگ افسر نے مزید پوچھا کہ آپ کو پارٹی سے ٹکٹ ملا ہے، عامر لیاقت نے کہا کہ جی ملا ہے، ابھی میرے ہاتھ میں نہیں آیا، ریٹرننگ افسر نے عامر لیاقت کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے۔

Your Thoughts and Comments