سندھ کی نگراں حکومت نے صوبہ میں مختلف انتظامی محکموں میں اکھاڑ پچھاڑ کرکے سیکرٹریز، کمشنر اور دوسرے اعلیٰ افسران کو تبدیل کردیا
بدھ 20 جون 2018 22:20
(جاری ہے)
جبکہ احسن علی منگی کو سعید احمد منگریجو کی جگہ نیا کمشنر حیدر آباد مقرر کیا گیا ہے۔
اس سے قبل وہ معذور افراد کو با اختیار بنانے سے متعلق سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ دوسری جانب اکرم علی خواجہ کو غلام مصطفی پھل کی جگہ کمشنر شہید بے نظیر آباد (نواب شاہ) کا نیا کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ اسی دوران سندھ حکومت نے بدھ کو صوبے کے مختلف انتظامی محکموں کے سیکرٹریز بھی بڑے پیمانے پر تبدیل کردیے ہیں۔ سیکرٹری اسکول ایجوکیشن ڈاکٹر اقبال حسین درانی کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سیکرٹری صوبائی محتسب اقبال نفیس خان کو علم الدین بلو کی جگہ چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ، خالد حیدر شاہ ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ اینڈ ایلیویشن اسکول ایجوکیشن کو سیکرٹری بلدیات شہری منصوبہ بندی و ترقیات مقرر کیا گیا ہے اس عہدے سے محمد رمضان اعوان کو سکبدوش کردیا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جامعات اور تعلیمی بورڈ محمد حسین سید کو ان کے عہدے سے ہٹا کر محکمہ ایس این جی ٹی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکرٹری سوشل ویلفیئر عالیہ شاہد کو سیکرٹری اسکول ایجوکیشن مقرر کیا گیا ہے ان کے پاس سیکرٹری یونیورسٹیز بورڈ کا اضافی چارج بھی ہوگا۔ سیکرٹری بہبود خواتین ہارون احمد خان کا تبادلہ کر کے انہیں قاضی شاہد پرویز کی جگہ سندھ کا نیا سیکرٹری داخلہ مقرر کیا گیاہے۔جبکہ قاضی شاہد پرویز کو فوری طور پر الطاف احمد بجارانی کی جگہ سیکرٹری انفارمیشن مقرر کیا گیا ہے۔ڈاکٹر نور عالم کو آصف جہانگیر کی جگہ سندھ کا نیا سیکرٹری خزانہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں اسپیشل سیکرٹری کے فرائض انجام دینے والے عبدالرحیم بلوچ کو اعجاز احمد میمن کی جگہ سیکرٹری ورکس اینڈ سروسز مقرر کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر محمد نواز شیخ کو ساجد حسین عباسی کی جگہ سیکرٹری خوراک مقرر کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری صنعت و تجارت اعجاز احمد مہیسر کو عبدالحلیم شیخ کی جگہ سیکرٹری ایکسائز مقرر کیا گیا ہے ڈاکٹر عثمان چاچڑ کو فضل اللہ پیچوہو کی جگہ سیکرٹری صحت اور فضل اللہ پیچوہو کو بقا اللہ انڑ کی جگہ سیکرٹری لائیو اسٹاک اینڈ فشریز مقرر کیا گیا ہے۔ اسی دوران رفیق احمد بریرو جو چیف منسٹری سیکرٹریٹ میں چیف منسٹر سیکرٹریٹ کے فرائض انجام دے رہے تھے انہیں شمس الدین سموں کی جگہ سیکرٹری معدنیات اور معدنی ترقی مقرر کیا گیا ہے۔ عبدالوہاب سموں پروگرام ڈائریکٹر بیسک ایجوکیشن پروگرام سندھ کا تبادلہ کر کے انہیں ممبر لینڈ یوٹیلائزیشن بورڈ آف ریونیو سندھ مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سندھ بھر میں ڈپٹی کمشنروں کے بھی تبادلے کردیے گئے ہیں۔ محکمہ خزانے کی ڈپٹی سیکرٹری مس قرة العین میمن کو عبدالواجد شیخ کی جگہ ڈپٹی کمشنر کورنگی، لیفٹننٹ ریٹائرڈ عابد علی کو شاہد فضل عباسی کی جگہ ڈپٹی کمشنر ملیر، شاہد فضل عباسی کو مرزا نصیر علی کی جگہ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ، سید صلاح الدین احمد کو محمد آصف جمیل کی جگہ ڈپٹی کمشنر کراچی جنوبی، فرحان غنی خان کو آصف جاہ صدیقی کی جگہ ڈپٹی کمشنر سینٹرل، آصف جاہ صدیقی کو ڈاکٹر شہزاد تھہیم کی جگہ ڈپٹی کمشنر بدین، محترمہ شازیہ عبداللہ کو راجہ طارق حسین کی جگہ ڈپٹی کمشنر ویسٹ، راجہ طارق حسین کو منور علی میٹھانی کی جگہ کشمور/ کندھکوٹ، احمد علی صدیقی کو سید محمد افضل زیدی کی جگہ ڈپٹی کمشنر ایسٹ، مسز شازیہ قاضی کو کیپٹن ریٹائرڈ فرید مصطفیٰ کی جگہ ڈپٹی کمشنر جامشورو اور فرید مصطفی کو ڈپٹی سیکرٹری چیف منسٹر سیکرٹریٹ مقرر کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ نے کیپٹن ریٹائرڈ الطاف حسین کو قمر رضا بلوچ کی جگہ ڈپٹی کمشنر مٹیاری، محمد اسلم سومرو کو انیس احمد دستی کی جگہ ڈپٹی کمشنر حیدر آباد، سید محمد سجاد حیدر کو راشد احمد زرداری کی جگہ ڈپٹی کمشنر ٹنڈو الہٰ یار، ریاض علی عباسی کو غضنفر علی قادری کی جگہ ڈپٹی کمشنر سجاول، طارق منظور کو راجہ شاہ زمان کھوڑو کی جگہ ڈپٹی کمشنر دادو، شہر گل میمن کو زاہد حسین میمن کی جگہ ڈپٹی کمشنر میر پور خاص، طاہر حسین سانگی کو نثار احمد میمن کی جگہ ڈپٹی کمشنر عمر کوٹ، غلام قادر جونیجو کو ڈاکٹر عبدالحیفظ سیال کی جگہ ڈپٹی کمشنر تھرپار کر مٹھی، سید مرتضیٰ علی شاہ کو عمران علی شاہ کی جگہ ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ، عمران علی کو محمد نعیم کی جگہ ڈپٹی کمشنر جیکب آباد، محمد ذیشان حنیف کو شاہ میر خان بھٹو کی جگہ ڈپٹی کمشنر قمبر، محمد زمان ناریجو کو محمد نعمان صدیقی کی جگہ ڈپٹی کمشنر بے نظیر آباد، محمد نعمان صدیقی کو ڈپٹی سیکرٹری گورنر سیکرٹریٹ مقرر کیا گیا۔ لیاقت علی بھٹی کا تبادلہ کر کے انہیں زوہیب مشتاق کی جگہ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ، انور علی شر کو ڈاکٹر وسیم شمشاد علی کی جگہ ڈپٹی کمشنر نو شہرو فیروز، رحیم بخش کو غلام مرتضیٰ شیخ کی جگہ ڈپٹی کمشنر سکھر ، محمد نواز شورو کو ایڈیشنل کمشنر ون لاڑکانہ دویژن کے عہدے سے ہٹا کر اب انہیں جاوید علی جاگیرانی کی جگہ ڈپٹی کمشنر خیر پور مقرر کیا گیا۔ اسی طرح احمد علی قریشی کو سید اعجاز علی شاہ کی جگہ ڈپٹی کمشنر گھوٹکی اور جاوید علی جاگیرانی کو ڈپٹی سیکرٹری سی ایم سیکرٹریٹ سندھ مقرر کیا گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 20 جون 2018 کی مزید خبریں
-
اسلام آباد میں 6 کنال سے زائد زمین کی مالیت 5 لاکھ روپے،بنی گالہ رہائش کی قیمت 1 کروڑ سے زائد
-
خوشحال پاکستان اسکیم،نیب نے نوازشریف کیخلاف عدم ثبوت پر انکوائری بند کردی، چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہی کے خلاف بھی عدم ثبوت کی بنا پر تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ،
-
کلثوم نواز ابھی آئی سی یو میں ہیں، ڈاکٹرز کے مطابق کلثوم نواز کی حالت تشویشناک ہے، میں جب اسپتال پہنچا تو کلثوم نواز بے ہوش تھیں ، اگر انسان ایسے موقع پر اپنی بیوی کو وقت نہ دے سکے توبہت دکھ ہوتا ..
-
افغانستان سے 2 فوجی پاکستان میں گھس آئے، ایف سی کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا
-
نگراں وزیر اعظم سے وزیراعلیٰ اور گورنرسندھ کاعام انتخابات میں عوام کی زیادہ سے زیادہ شمولیت کیلئے موزوں سیکیورٹی صورتحال اور آزادانہ ، منصفانہ ، شفاف ، غیر جانبدارانہ انتخابی عمل ہر صورت یقینی ..
-
والدہ کی حالت میں ابھی کوئی بہتری نہیں آئی، ڈاکٹرز روزانہ کی بنیاد پر معائنہ کررہے ہیں، والدہ ہماری آواز سنتی ہے یا نہیں ڈاکٹرز کچھ نہیں بتا سکتے ، ان کے جسم کے تمام اعضائے رئیسہ کام کررہے ہیں
-
الیکشن کمیشن کا شرابی امیدواروں کو انتخابی عمل سے روکنے سے انکار
-
چوہدری نثار ہی نے پرویز مشرف کو نواز شریف پر مسلط کیا ، سینئیر صحافی نے چوہدری نثار کی ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی
-
چوہدری نثار نےپارٹی سےعملی طورپرعلیحدگی اختیارکرلی،پرویز رشید
-
بیرون ملک سے الیکشن کوسبوتاژ کرنے کی کوشش ہوسکتی ہے۔سپیشل سیکرٹری داخلہ
-
امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ کو جیل حکام ڈرانے دھمکانے اور جسمانی طور پر ہراساں کرنے کی دھمکیاں دینے کا انکشاف
-
بیگم کلثوم نواز ہائی رسک پر ہیں ، ڈاکٹروں نے واضح بتا دیا
-
انتخابات میں دھاندلی کا خواب دیکھنے والے ہاتھ ملتے رہ گئے
-
سردارجمال لغاری کاانتخابی حلقےکا دورہ،لوگوں نےآڑے ہاتھوں لےلیا
-
ق لیگ بننےسےبڑا نقصان چوہدری شجاعت کا ہوا،سعد رفیق
-
پنجاب کا شہر سرگودھا ن لیگ اور تحریک انصاف، دونوں جماعتوں کیلئے سر درد بن گیا
-
پرویز رشید نے چوہدری نثار پر کرپشن کے سنگین ترین الزامات عائد کر دئیے
-
فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بروقت کارروائی کرکے کوئٹہ شہر اور صوبے کو بڑی تباہی سے بچالیا ہے، صوبائی وزرا
-
شمالی وزیرستان میں تحریک انصاف کے رہنما ء پر قاتلانہ حملہ،بارودی مواد پھٹنے سے سویلین گاڑی کو نقصان پہنچا
-
این اے 67 میں تحریک انصاف کے فواد چوہدری یا لیگی امیدوار،عوام نے فیصلہ سنا دیا
-
پی ایس 6 پرپیپلزپارٹی کےشبیرخان بجارانی واحدامیدواررہ گئے،بلا مقابلہ انتخاب جیتنے کے امکانات روشن
-
پاکستان ریلوے کا شاندار انقلابی اقدام، خیبر میل دنیا کی بہترین ٹرینوں کی صف میں آکھڑی ہوئی
-
ایمریٹس ائیرلائن کی جانب سے پاکستان میں ایئر بس اے 380 سروس کے آغاز کا فیصلہ
-
عوامی تحریک کاچوہدری نثار سےسانحہ ماڈل ٹاؤن پرسچ بولنےکامطالبہ
-
نیب نے آشیانہ کرپشن کیس کی جاری تحقیقات میں فواد حسن فواد کو پرسوں دوبارہ طلب کر لیا
-
جمشید دستی سے ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر پی ٹی آئی کارکنوں کا کوٹ ادو میں احتجاجی مظاہرہ
-
پاکستان میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی تسلی بخش ہے، صدر ممنون
-
ایمنسٹی اسکیم سے 11سو افراد کے 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل ہوئے
-
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تفصیلات عام کرنے کا فیصلہ
-
غریبوں کی ”نمائندہ“جماعت کے ارب پتی قائدین
-
اسحاق ڈار کے خلاف زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 27 جون تک ملتوی
-
سپریم کورٹ نے سندھ کے وزراء کی لگژری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا
-
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی4 دہشت گرد ہلاک
-
تحریک انصاف کا کچھ حلقوں میں امیدوار تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے،
-
احسن اقبال کی توہین ِ عدالت کیس میں ویڈیو نہ چلانے کی استدعا مسترد
-
انتخابات میں دھاندلی کے لئے جعلی بیلٹ پیپز کی چھپائی کا کام شروع کردیا گیا ہے
-
نیب نے پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے چئیرمین نیب کو خط لکھ دیا
-
الیکشن کمیشن کا شرابی امیدواروں کو انتخابی عمل سے روکنے سے انکار
-
مجھے ٹکٹ ملے نہ ملے نواز شریف کیساتھ کھڑا ہوں، جاوید ہاشمی
-
شہباز شریف حکومت کے آخری دنوں میں تعینات ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد اور 10 افسران عہدو ں سے بر طرف
-
این اے 67،فواد چوہدری کے کاغذات نا مز دگی پر اعتراض مسترد
-
ْنگران وزیراعظم کی امن و امان کی صورتحال اور سکیورٹی انتظامات کو بہتر بنا نے کی ہدا یت
-
سندھ کی نگراں حکومت نے صوبہ میں مختلف انتظامی محکموں میں اکھاڑ پچھاڑ کرکے سیکرٹریز، کمشنر اور دوسرے اعلیٰ افسران کو تبدیل کردیا
-
چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والے نوجوان کا تعلق تحریک انصاف سے نکلا
-
افغانستان، طالبان حملہ،32اہلکار جاں بحق،عسکریت پسند ایک فوجی چھانی پر قابض ہونے میں کامیاب
-
متحدہ عرب امارات:زائد المیعاد ویزہ والے غیر قانونی رہائشیوں کے لیے خوش خبری
-
امریکی سینیٹ کا ترکی کوF-35 طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ
-
20 سالہ لڑکے کی اپنے ہی جنازے میں شرکت، خاندان دنگ رہ گیا
-
صدر ٹرمپ کو تارکین وطن کی بچوں سے علیحدگی پر شدید احتجاج کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.