والدہ کی حالت میں ابھی کوئی بہتری نہیں آئی، ڈاکٹرز روزانہ کی بنیاد پر معائنہ کررہے ہیں، والدہ ہماری آواز سنتی ہے یا نہیں ڈاکٹرز کچھ نہیں بتا سکتے ، ان کے جسم کے تمام اعضائے رئیسہ کام کررہے ہیں

مسلم لیگ (ن) کے قائد ا نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی بیگم کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے گفتگو

بدھ جون 22:20

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ جون ء) مسلم لیگ (ن) کے قائد اورسابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا کہ والدہ کی حالت میں ابھی کوئی بہتری نہیں آئی، ڈاکٹرز روزانہ کی بنیاد پر والدہ کا معائنہ کررہے ہیں، والدہ ہماری آواز سنتی ہے یا نہیں ڈاکٹرز کچھ نہیں بتا سکتے ، والدہ کے جسم کے تمام اعضائے رئیسہ کام کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو حسین نواز نے کہا کہ والدہ کی حالت میں ابھی کوئی بہتری نہیں آئی، ڈاکٹرز روزانہ کی بنیاد پر والدہ کا معائنہ کررہے ہیں، والدہ ہماری آواز سنتی ہے یا نہیں ڈاکٹرز کچھ نہیں بتا سکتے ، والدہ کی جسم کے تمام اعضائے رئیسہ کام کررہے ہیں۔

Your Thoughts and Comments