تحریک انصاف کی جانب سے شمولیت کی دعوت، زعیم قادری نے اپنا فیصلہ سنا دیا
علیم خان کی جانب سے ان کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دینے پر ان کا شکرگزار ہوں، اپنے نظریات کو چھوڑنا مشکل ہے، اس لیے شمولیت کے حوالے سے فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکتا: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خیالات کا اظہار
جمعرات 21 جون 2018 19:54
(جاری ہے)
زعیم قادری کا کہنا ہے کہ علیم خان کی جانب سے ان کی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دینے پر ان کا شکرگزار ہوں۔
تاہم اپنے نظریات کو چھوڑنا مشکل ہے، اس لیے شمولیت کے حوالے سے فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکتا۔ مجھے عزت دینے پر تحریک انصاف اور علیم خان کا بے حد ممنون ہوں۔ واضح رہے کہ زعیم قادری نے جمعرات کے روز مسلم لیگ ن کی قیادت سے ناراضگی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے 8اکتوبر 1999ء کو مسلم لیگ ن میں ایک ادنیٰ کارکن کی حیثیت سے عملی سیاست کا آغاز کیا۔اس کی بڑی وجہ میرے خون میں مسلم لیگ تھی ،ہے اور رہے گی۔تحریک پاکستان میں کارکردگی دکھانے پرتین گولڈمیڈلز سے نوازا۔میرے والد ،اور دادا نے قائد اعظم کے کہنے پراس خطاب کولینے سے انکار کردیا جوانگریز نے ان کا دیا تھا۔یہ باتیں اس لیے کررہا ہوں کہ یہ باتیں میں نے کبھی بھی نہیں کیں۔انہوں نے کہاکہ میرے والد نے ایوب خان، یحیٰ خان ، ضیاء الحق اور ذوالفقار بھٹو کی سول آمریت میں جیلیں کاٹیں۔میں نے والد کے نقش قدم پرمسلم لیگ ن کے پلیٹ فورم سے سیاسی جدوجہد شروع کی۔مسلم لیگ ن کا ترجمان رہا،سیکرٹری اطلاعات بھی رہا۔جوآج عہدوں پربیٹھے ہیں وہ ہمیں تب بے وقوف کہتے تھے۔کہ تم کس دیوار کے ساتھ ٹکر مار رہے ہو۔لیکن 2002ء کے الیکشن میں محترمہ کلثوم نواز اور نوازشریف کا کورنگ امیدوار تھا۔لیکن میری جگہ کچھ اور لوگوں کوآگے کردیا گیا۔پانچ سال پابند سلاسل بھی رہا۔شہبازشریف نے 2008ء کے شروع میں فون پربتایا کہ صدرکو تمہاری شکل پسند نہیں اس لیے جنرل سیکرٹری کا عہدہ چھوڑ دو۔میں نے کوئی دوسرا سوال نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ پچھلے دس برس میں وہ لوگ جوپارٹی میں نہیں تھے ان کووزراء بنایا گیا۔لیکن انہوں نے پارٹی کودفاع نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے روزپانچ گھنٹے ٹی وی پراپنی سیاست اور جماعت کودفاع کیا۔لوگوں سے برابھلا سنا لیکن کبھی اس بات کاذکر نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ میں حمزہ شہبازشریف کے بوٹ پالش نہیں کرسکتا۔میں سید ہوں۔اولاد امام حسین ہوں۔جان دے سکتا ہوں عزت نہیں دوں گا۔لاہور تمہاری اور تمہارے باپ کی جاگیرنہیں ہے۔تمہیں سیاست کرکے دکھاؤں گا۔انہوں نے کہاکہ میں تمہاری نوکری نہیں کروں گا۔میں نوکری عوام کی کروں گا۔تم اپنے لاڈلوں ،بوٹ پالشیوں اور مالشیوں کولاؤ۔میرا الیکشن تمہارے ساتھ ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹکٹ کی بات نہیں ہے۔بس آج میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ جانتے ہیں کہ آپ دس سالوں میں کسی سے بھی نہیں ملے تھے۔میں پنجاب کے ورکرزکے پاس جاؤں گا۔اور آپ کیخلاف جنگ لڑوں گا۔میں پچھلے دس سالوں میں میرا کیا حال تھا یہ بھی بتادوں گا۔انہوں نے کہا کہ آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلا ن کرتا ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 21 جون 2018 کی مزید خبریں
-
لوگوں کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس لگا لگا کر پاگل کردیا ہے۔چیف جسٹس
-
شہباز شریف 38 لاکھ روپے کے مقروض، صدر (ن) لیگ حمزہ سپنگ ملز، حدیبیہ پیپرملز سمیت 5 ملوں میں شراکت دار
-
حمزہ شہباز کے بوٹ پالش نہیں کر سکتا ، زعیم حسین قادری کا حلقہ این اے 133سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان
-
ہمیشہ سر اٹھا کر سیاست کی ، کسی کی خوشامد نہیں کی ہے،مخالفین کا میرے حلقے سے کوئی تعلق نہیں ، یہاں ٹکٹ والا ائے یا بے ٹکٹ والا اسے شکست ہو گی، چوہدری نثار
-
مشرف کا پاکستان آنے کا ارداہ نہیں ہے۔ہمیں سیکورٹی نہ دینے والے کمانڈو کو آج خطرہ محسوس ہورہا ہے، آصف علی زرداری
-
مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کا تنازعہ،ن لیگ نے ٹکٹوں کی تقسیم روک دی
-
تحریک انصاف نے اپنے مضبوط ترین امیدواروں عائشہ نذیر جٹ اور ان کے والد کو دیے گئے ٹکٹ منسوخ کردیے
-
چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والا نوجوان اپنے انجام کو پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر داخلہ متنازعہ ہو چکے ہیں، سعید غنی
-
زلفی بخاری کا نام میں نے بلیک لسٹ سے نکالنے کی منظوری دی، عمران خان نے کوئی فون نہیں کیا‘ نگران وزیر داخلہ
-
پاکستان میں تیزی سے دریافت ہوتے ہوئے تیل و گیس کے ذخائر
-
شاہین ائیر لائن شدید مشکلات کا شکار،فضائی بیڑے میں جہازوں کی کمی ہو گئی
-
ایسے ہوتی ہے عوامی خدمت،سندھ کے نگران صوبائی وزیر نے سب کے لیے مثال قائم کردی
-
آزاد حیثیت سے زعیم قادری کا الیکشن جیتنا مشکل ہے،سینئیر صحافی نے زعیم قادری کو بری خبر سنا دی
-
زعیم قادری کی اہلیہ کا بھی (ن) لیگ کی مخصوص نشست پر امیدوار نہ بننے کا فیصلہ
-
بھارت کا خونی کھیل کشمیر میں ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کو تیار
-
پاک بحریہ کا کھلے سمندرمیں آپریشن، ایرانی کشتی میںسوار13 افراد کو بچا لیا
-
شرجیل میمن اور اہلیہ دبئی میں کروڑوں کے فلیٹ کے مالک
-
انتخابات 2018 میں حصہ لینے والے تقریبا 2700 سے زائد امیدوار مختلف مقدمات، انکوائریوں اور تحقیقات کی زد میں
-
ایف بی آر نے شاہین ایئر کا مرکزی دفتر کچھ دیر سیل رکھنے کے بعد کھول دیا
-
شہبازشریف (آج) لندن سے لا ہور پہنچیں گے
-
نگران وزیر اعلی سندھ نے صوبے بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کر دی
-
5ویں سکیل کا پپو پٹواری 7تجارتی کمپنیوں کا مالک اور اربوں روپے کے اثاثہ جات کا مالک بن گیا
-
راولپنڈی، ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 30 جون تک ملتوی
-
لندن میں زیر علاج کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری واقع
-
عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے ظاہر کر دئیے
-
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی تحریک انصاف اندرونی خلفشار کاشکار ہوگئی
-
قائم مقام صدر نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور کر لیا،
-
الیکشن کمیشن نےانتخابات میں فوج کی تعیناتی کیلئےسمری تیارکرلی
-
عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کی درجہ بندی مستحکم سے کم کر منفی کردی
-
نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔نگران وزیراطلاعات
-
جنوبی کوریا کا ضلع کوہستان میں پن بجلی گھر کی تعمیر پر آمادگی کا اظہار
-
قلتِ آب سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کا ہنگامی منصوبہ اپنانے کا فیصلہ
-
سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے بائیو میٹر ک کو لازمی قرار دیدیا
-
وقت گزر گیا، تحریک انصاف کی قیادت کا چوہدری نثار کو اب پارٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ
-
عمران کو نور خان بیس استعمال کرنے کی اجازت کس نے دی؟
-
توہین عدالت کیس : طلال چوہدری کی الیکشن کے بعد سماعت کرنے کی استدعا مسترد
-
تحریک انصاف کی جانب سے شمولیت کی دعوت، زعیم قادری نے اپنا فیصلہ سنا دیا
-
پاک چین دوستی کے استحکام کی جانب ایک اور اہم قدم ، چین کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پالیسی میں نرمی کرنے کا اعلان
-
کوئی ٹکٹ والا آئےیا آزاد امیدواراس کوشکست ہوگی،چوہدری نثار
-
پنجاب میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشنز کا نیا سروے جاری
-
بھارت، داڑھی نکلنے پر شوہر نے نئی نویلی دلہن کو طلاق دے ڈالی
-
چین، مریکہ تجارتی جنگ ،چین کا امریکی فیصلے کا مضبوط اور طاقتور جواب دینے کا اعلان
-
بھارت، سرکاری اہلکار بھی انتہا پسندہندوئوں کے نقش قدم پر،مذہب کے نام پر خاتون سے بدسلوکی کے بعد پاسپورٹ جاری
-
ملائیشیا، اسمارٹ فون کے پھٹنے سے ملائیشین ٹیکنالوجی کمپنی کا سربراہ ہلاک
-
ْ درجنوں معصوم جانوں سے کھیلنے والا قانون کی گرفت میں،بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
-
مسجد اقصیٰ ودیگر مساجد میں لائوڈ سپیکر پر اذان دینے پر پابندی مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں کھلی مداخلت ہے، الشیخ محمد حسین
-
سعودی ولی عہد سے امریکی صدر کے دامادکی ملاقات ،ْ اسرائیل فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
انڈونیشیا کی جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے 200 افراد ڈوب کر ہلاک ،ْ 18 کو بچالیا گیا
-
بھارت میں نجی ائیر لائن ائیر ایشیا انڈیا نے جہاز سے مسافروں کو نکالنے کیلئے ایئر کندیشنڈ تیز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.