وقت گزر گیا، تحریک انصاف کی قیادت کا چوہدری نثار کو اب پارٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ
ن لیگ کی قیادت کیخلاف بغاوت کیے جانے کے بعد سابق وزیر داخلہ کو عمران خان نے متعدد مرتبہ شمولیت کی دعوت دی جسے قبول نہیں کیا گیا
جمعرات 21 جون 2018 20:38
(جاری ہے)
دوسری جانب نجی ٹی ٹی وی چینل کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی سے اتحاد نہیں کریں گے،اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر قیادت اہم اجلاس ہوا،جس میں چوہدری نثار نے اعلان کیا کہ ہمیں کسی سے اتحاد کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم ڈٹ کر سب کا مقابلہ کریں گے اور اس الیکشن میں جیتیں گے۔اس موقع پر سابق ایم این اے آسیہ ناز تنولی،سابق ایم پی اے عمر فاروق اورظلِ ہما موجود تھے۔یاد رہے چوہدری نثار مسلم لیگ ن کے ساتھ 35سالہ رفاقت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ انہوں نے مشکل سے مشکل حالات میں جس طرح پارٹی کے ساتھ وفاداری قائم رکھی اسکی پاکستانی سیاست میں مثال کم ہی ملتی ہے۔انہوں نے پارٹی کے سیاسی نشیب و فراز میں پارٹی اور پارٹی قیات کا مکمل ساتھ دیا لیکن ہر حال میں ساتھ چلنے والے چوہدری نثار ابمسلم لیگ ن سے ناراض ہو گئے اور انہوں نے آزاد حیثیت سےالیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پانامہ کیسسز اور اس کے بعد کی صورتحال میں پارٹی قیادت کی جانب سے جو اقدامات اٹھائے گئے ،سابق وزیر داخلہ کسی صورت بھی ان سے متفق ہونے پر راضی نہیں۔ اس لیے بارہا ایسا موڑ بھی آیا کہ جس پر تبصرہ کرتے ہوئے سیاسی پنڈتوں کا کہنا تھا کہ شائد سابق وزیر داخلہ پارٹی کو خیرباد کہہ دیں گے۔تاہم اب انہوں نے اس حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کسی بھی جماعت کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اور کہا ہے کہ میں ڈٹ کر مقابلہ کرون گا ، کسی کے ٹکٹ کا محتاج نہیں ہوں ، کسی سے اتحاد نہیں کروں۔ چوہدری نثار نے تحریک انصاف سے اتحاد نہ کرنے اور ن لیگ کا مقابلہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 21 جون 2018 کی مزید خبریں
-
لوگوں کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس لگا لگا کر پاگل کردیا ہے۔چیف جسٹس
-
شہباز شریف 38 لاکھ روپے کے مقروض، صدر (ن) لیگ حمزہ سپنگ ملز، حدیبیہ پیپرملز سمیت 5 ملوں میں شراکت دار
-
حمزہ شہباز کے بوٹ پالش نہیں کر سکتا ، زعیم حسین قادری کا حلقہ این اے 133سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان
-
ہمیشہ سر اٹھا کر سیاست کی ، کسی کی خوشامد نہیں کی ہے،مخالفین کا میرے حلقے سے کوئی تعلق نہیں ، یہاں ٹکٹ والا ائے یا بے ٹکٹ والا اسے شکست ہو گی، چوہدری نثار
-
مشرف کا پاکستان آنے کا ارداہ نہیں ہے۔ہمیں سیکورٹی نہ دینے والے کمانڈو کو آج خطرہ محسوس ہورہا ہے، آصف علی زرداری
-
مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کا تنازعہ،ن لیگ نے ٹکٹوں کی تقسیم روک دی
-
تحریک انصاف نے اپنے مضبوط ترین امیدواروں عائشہ نذیر جٹ اور ان کے والد کو دیے گئے ٹکٹ منسوخ کردیے
-
چترال میں خواتین کو ہراساں کرنے والا نوجوان اپنے انجام کو پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر داخلہ متنازعہ ہو چکے ہیں، سعید غنی
-
زلفی بخاری کا نام میں نے بلیک لسٹ سے نکالنے کی منظوری دی، عمران خان نے کوئی فون نہیں کیا‘ نگران وزیر داخلہ
-
پاکستان میں تیزی سے دریافت ہوتے ہوئے تیل و گیس کے ذخائر
-
شاہین ائیر لائن شدید مشکلات کا شکار،فضائی بیڑے میں جہازوں کی کمی ہو گئی
-
ایسے ہوتی ہے عوامی خدمت،سندھ کے نگران صوبائی وزیر نے سب کے لیے مثال قائم کردی
-
آزاد حیثیت سے زعیم قادری کا الیکشن جیتنا مشکل ہے،سینئیر صحافی نے زعیم قادری کو بری خبر سنا دی
-
زعیم قادری کی اہلیہ کا بھی (ن) لیگ کی مخصوص نشست پر امیدوار نہ بننے کا فیصلہ
-
بھارت کا خونی کھیل کشمیر میں ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کو تیار
-
پاک بحریہ کا کھلے سمندرمیں آپریشن، ایرانی کشتی میںسوار13 افراد کو بچا لیا
-
شرجیل میمن اور اہلیہ دبئی میں کروڑوں کے فلیٹ کے مالک
-
انتخابات 2018 میں حصہ لینے والے تقریبا 2700 سے زائد امیدوار مختلف مقدمات، انکوائریوں اور تحقیقات کی زد میں
-
ایف بی آر نے شاہین ایئر کا مرکزی دفتر کچھ دیر سیل رکھنے کے بعد کھول دیا
-
شہبازشریف (آج) لندن سے لا ہور پہنچیں گے
-
نگران وزیر اعلی سندھ نے صوبے بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کر دی
-
5ویں سکیل کا پپو پٹواری 7تجارتی کمپنیوں کا مالک اور اربوں روپے کے اثاثہ جات کا مالک بن گیا
-
راولپنڈی، ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 30 جون تک ملتوی
-
لندن میں زیر علاج کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری واقع
-
عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے ظاہر کر دئیے
-
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی تحریک انصاف اندرونی خلفشار کاشکار ہوگئی
-
قائم مقام صدر نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور کر لیا،
-
الیکشن کمیشن نےانتخابات میں فوج کی تعیناتی کیلئےسمری تیارکرلی
-
عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کی درجہ بندی مستحکم سے کم کر منفی کردی
-
نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔نگران وزیراطلاعات
-
جنوبی کوریا کا ضلع کوہستان میں پن بجلی گھر کی تعمیر پر آمادگی کا اظہار
-
قلتِ آب سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کا ہنگامی منصوبہ اپنانے کا فیصلہ
-
سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے بائیو میٹر ک کو لازمی قرار دیدیا
-
وقت گزر گیا، تحریک انصاف کی قیادت کا چوہدری نثار کو اب پارٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ
-
عمران کو نور خان بیس استعمال کرنے کی اجازت کس نے دی؟
-
توہین عدالت کیس : طلال چوہدری کی الیکشن کے بعد سماعت کرنے کی استدعا مسترد
-
تحریک انصاف کی جانب سے شمولیت کی دعوت، زعیم قادری نے اپنا فیصلہ سنا دیا
-
پاک چین دوستی کے استحکام کی جانب ایک اور اہم قدم ، چین کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پالیسی میں نرمی کرنے کا اعلان
-
کوئی ٹکٹ والا آئےیا آزاد امیدواراس کوشکست ہوگی،چوہدری نثار
-
پنجاب میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشنز کا نیا سروے جاری
-
بھارت، داڑھی نکلنے پر شوہر نے نئی نویلی دلہن کو طلاق دے ڈالی
-
چین، مریکہ تجارتی جنگ ،چین کا امریکی فیصلے کا مضبوط اور طاقتور جواب دینے کا اعلان
-
بھارت، سرکاری اہلکار بھی انتہا پسندہندوئوں کے نقش قدم پر،مذہب کے نام پر خاتون سے بدسلوکی کے بعد پاسپورٹ جاری
-
ملائیشیا، اسمارٹ فون کے پھٹنے سے ملائیشین ٹیکنالوجی کمپنی کا سربراہ ہلاک
-
ْ درجنوں معصوم جانوں سے کھیلنے والا قانون کی گرفت میں،بلیو وہیل گیم کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
-
مسجد اقصیٰ ودیگر مساجد میں لائوڈ سپیکر پر اذان دینے پر پابندی مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں کھلی مداخلت ہے، الشیخ محمد حسین
-
سعودی ولی عہد سے امریکی صدر کے دامادکی ملاقات ،ْ اسرائیل فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
انڈونیشیا کی جھیل میں مسافر کشتی الٹنے سے 200 افراد ڈوب کر ہلاک ،ْ 18 کو بچالیا گیا
-
بھارت میں نجی ائیر لائن ائیر ایشیا انڈیا نے جہاز سے مسافروں کو نکالنے کیلئے ایئر کندیشنڈ تیز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.