الیکشن جیتنے کے لیے لڑ رہے ہیں ،جیتیں گے تو ملک میں تبدیلی لے کر آئیں گے‘ عمران خان
ٹکٹ صرف ان امیدواروں کو جاری کیے جو انتخاب لڑنے کی ’’سائنس ‘‘جانتا ہے،ٹکٹوں کی تقسیم 126 کے دھرنے سے مشکل کام ہے کل میانوالی کے ہاکی اسٹیڈیم سے ملک گیر انتخابی مہم شروع کروں گا ،عوام کو شرکت کی دعوت دیتا ہوں ،دھرنے پر بیٹھے کارکنوں سے خطاب / ویڈیو پیغام
جمعہ 22 جون 2018 23:20
(جاری ہے)
چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ زیادہ تر حلقوں میں واضح تھا کہ ٹکٹ کس کو ملنا چاہیے اس لیے ٹکٹ ان امیدواروں کو جاری کیے جو الیکشن لڑنا جانتے ہیں، الیکشن جیتنے کے لیے لڑ رہے ہیں کیونکہ جیتیں گے تو ملک میں تبدیلی لے کر آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے کسی بھی رشتہ دار یا دوست کو ٹکٹ نہیں ملا۔سب سے مشکل کام خواتین کو ٹکٹ دینا ہے، (ن) لیگ میں کوئی میرٹ نہیں ہے، وہاں پر جن خواتین کو ٹکٹ ملے ان میں سے کوئی کسی کی بیوی ہے، کوئی خالہ ہے تو کوئی کسی کی بہن ہے۔ علاوہ ازیںعمران خان نے کل (اتوار )کو میانوالی سے ملک گیر انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ میانوالی سے انتخابی مہم شروع کرنے کے پیچھے خاص مقصد ہے کیونکہ 2002کے انتخابات میں میانوالی کے لوگوں نے مجھے پہلی مرتبہ منتخب کیا، اگر میانوالی کے عوام میرا ساتھ نہ دیتے تو شاید آج سیاست نہ کر رہا ہوتا۔انہوں نے کہا کہ میانوالی کے نوجوانوں کی بدولت تحریک انصاف آج سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے اور میانوالی سے انتخابی مہم سے ملک میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوگی۔ان کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام میانوالی کے ہاکی اسٹیڈیم سے 2018 کی انتخابی مہم کا آغاز کروں گا جس میں میانوالی کی عوام کو شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو وہ ملک بنائیں گے جس کے لیے قائد اعظم نے کوشش اور اقبال نے خواب دیکھا اور تحریک انصاف ہی پاکستان کے عظیم خواب کو شرمندہ تعبیر کرے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 22 جون 2018 کی مزید خبریں
-
چیف جسٹس نے آراوز کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والوں کو خبردار کردیا
-
مسلم لیگ (ن) کو کسی صورت نقصان نہیں پہنچاسکتا ،کبھی یہ نہیں کہا کہ اگر میںنے زبان کھولی تو نواز شریف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہینگے ،گزشتہ چند روز کے دوران مجھ سے منسوب کرکے جو خبریں میڈیا میں چلائی ..
-
الیکشن جیتنے کے لیے لڑ رہے ہیں ،جیتیں گے تو ملک میں تبدیلی لے کر آئیں گے‘ عمران خان
-
ایون فیلڈ ریفرنس، نواز شریف لندن فلیٹس کے بینفیشل اونر ہیں نہ ہی ان فلیٹس سے ان کا کوئی تعلق،خواجہ حارث
-
پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز اور قیمتوں کے طریقہ کار سے مطمئن نہیں ،
-
شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے، ایک دوسرے پر سنگین الزامات
-
بالکل چوہدری نثار علی خان کی صف میں شامل ہوسکتا ہوں ،لوگ مجھ سے رابطے میں ہیں‘ زعیم قادری
-
بلوچستان کے کسی بھی ضلع میں سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسمنٹ ہوسکتی ہے،،میرعبدالقدوس بزنجو
-
ملک کی وہ واحد اور بڑی سیاسی جماعت جس نے اقتدار میں آتے ہی نئے ڈیمز بنانے کا اعلان کردیا
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ اور ترسیل کے حوالے سے ایکشن پلان جاری کردیا
-
شہباز شریف سے سعد رفیق ، رانا مشہود کی ملاقات، زعیم قادری سے ہونے والی ملاقات بارے تفصیلی آگاہ کیا
-
راولپنڈی، اپیلٹ کورٹ نے چوہدری نثار کو نااہل قرار دیئے جانے کیلئے دائر کی اپیل خارج
-
سکھر،چیف جسٹس کا سول اسپتال کا دورہ، کارکردگی آور انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار
-
نوجوانوں کو اپنی تعلیم پر توجہ مرکوز کرنی چاہئیے، لیفٹنینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ
-
ٹکٹوں کی تقسیم ن لیگ کے لیے گلے کی ہڈی بن گئی،3 دن کے اندر قیادت کے خلاف بڑی بغاوت اٹھنے کا خدشہ
-
مریم نواز2 حلقوں سے انتخابی میدان میں اتریں گی
-
سپریم کورٹ نے جتنے ازخود نوٹس لئے وہ بنیادی حقوق سے منسلک تھے، یہ مفاد عامہ کے لئے ہے کوئی یہ نہ سمجھے ہم کسی کو شکار بنا رہے ہیں، چیف جسٹس
-
بلوچستان ہائی کورٹ نے متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بحال کر دئیے
-
زعیم قادری بیس سال پارٹی میں رہے کیا وہ بوٹ پالش کرتے تھی (ن) لیگی امیدوار وحید عالم خان
-
پنجاب کی نگران کابینہ میںخاتون وزیر کی شمولیت کا امکان
-
خواجہ سلمان رفیق نے نیب میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرادیا ،فواد حسن فواد طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
کارکن پرانا ہو یا نیا ،الیکشن لڑنے کی سائنس جاننے والے امیدوارکوہی ٹکٹ دیں گے، عمران خان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور ٹیکسز سے متعلق کیس
-
ایف بی آر کا ایمنسٹی سکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
پاناما میں متعدد کمپنیوں کے مالک زلفی بخاری کو نیب راولپنڈی نے 25 جون کو طلب کر لیا
-
پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، پہلی مرتبہ اسلام آباد کی راول جھیل خشک ہوگئی
-
بیگم کلثوم نواز کی موت کی افواہیں ،شریف فیملی کا ردعمل سامنے آ گیا
-
غریب عوام کے امیر رہنما، علیم خان 91کروڑ ایاز صادق چار کروڑ ، اہلیہ اکیس کروڑ اور کیپٹن صفدر چارکروڑ کے اثاثوں کے مالک نکلے
-
نواز شریف کی نیب ریفرنسز پر ایک ساتھ حتمی دلائل کی درخواست غیر مؤثر قرار
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 965پولیس انسپکٹرز اور سندھ میں 137 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں ،تقرریوں کی منظوری دیدی
-
گڈانی کے سمندر میں کراچی کے سترہ افرادڈوب گئے
-
سپریم کورٹ نے اوگرا ایم ڈی سمیت پیٹرولیم سے متعلقہ محکموں کے سربراہان کی تعلیم اور تعیناتی کے طریقہ کار کے متعلق تفصیل طلب کر لی
-
8 سال پہلے وفات پا جانے والاشخص الیکشن لڑنے آ گیا
-
سابق صدر پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا
-
نگران وزیراعظم کی طرف سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرنے کی سمری ایوان صدر ارسال
-
مجھ سے قومی اسمبلی کے ٹکٹ کیلئے 10کروڑ روپے مانگے گئے مانگنے والے شخص کا نام نہیں بتائوں گا‘زعیم قادری کا دعویٰ
-
مریم نواز کو قومی اسمبلی کے علاوہ صوبائی اسمبلی کے حلقے سے بھی الیکشن لڑنے کا سگنل
-
انتخابات میں غلامان امریکہ رسوا اور غلامان رسول سرخرو ہوں گے، مودی کے یاروں کو ووٹ دینا ملک سے غداری ہو گی،حامد رضا
-
امریکا اپنی موت آپ مرنے کیلئے تیار، دارالحکومت بند کر دیے جانے کا امکان
-
بھارت بھی امریکی تجارتی پالیسی کے خلاف میدان میں کود پڑا
-
ملائیشین وزارت خزانہ کا افسر موبائل فون کی بیٹری پھٹنے سے جاں بحق
-
متحدہ عرب امارت:واٹس ایپ کے ذریعے خاتون کو فروخت کرنے کی کوشش میں چار بنگلہ دیشی جیل پہنچ گئے
-
سوشل میڈیا پر زیرگردش خبریں من گھڑت،اسرائیل کیساتھ تعلقات بحالی کا فیصلہ نہیں ہوا،بحرین کی وضاحت
-
سعودی عرب:کار سوار خواتین مُلک کی معاشی ترقی میں اضافے کا باعث بنیں گی
-
سعودی خواتین ڈرائیورز کی حوصلہ افزائی کے لیے گانا ریلیز کر دیا گیا
-
امریکی خاتون اول کی زیب تن کی ہوئی جیکٹ سوشل میڈیا پر متنازعہ
-
بھارت، قرض میں ڈوبے صحافی نے 2معصوم بچوں کو مار کر خودکشی کر لی،
-
سعودی عرب ایران کو اہم ترن محاذ پر شکست دینے میں کامیاب
-
متحدہ عرب امارات میں زائد المیعاد ویزہ والے غیر قانونی رہائشیوں کے لیے خوش خبری
-
کوئی بھی غیر ملکی مکہ و مدینہ میں جائیداد کا مالک نہیں بن سکتا،سعودی عرب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.