متحدہ عرب امارت:واٹس ایپ کے ذریعے خاتون کو فروخت کرنے کی کوشش میں چار بنگلہ دیشی جیل پہنچ گئے
ملزموں نے متاثرہ خاتون کو محصور رکھنے کے دوران متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا
جمعہ 22 جون 2018 14:28
(جاری ہے)
چاروں ملزمان پر ایک لاکھ اماراتی درہم کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
جبکہ فلیٹ کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزمان کو المرقبت کے علاقے سے 5 فروری 2018ء کو گرفتار کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق 41 سالہ انڈونیشیائی خاتون کی ڈیوٹی دُبئی فاؤنڈیشن فار ویمن اینڈ چلڈرن میں لگی تھی۔ متاثرہ خاتون کے مطابق وہ طلاق یافتہ ہے جس کے تین بچے ہیں۔ ملزمہ نے بتایا ’’میں 4 جنوری 2017ء کو دُبئی پہنچی‘ اور ابو ظہبی میں مقیم ایک اماراتی فیملی کے پاس کام کر رہی تھی۔ اس دوران میرا تعلق ایک خاتون سے بنا جسے میں نے بتایا کہ میں اس کام سے خوش نہیں ہوں کیوں کہ میرے سپانسر کی بیوی مجھے کام کے معاملے میں بہت تنگ کرتی تھی۔ اس خاتون نے مجھے ایک اور خاتون سے مِلوایا جس نے مجھے سے وعدہ کیا کہ وہ مجھے پندرہ سو درہم کے عوض پارٹ ٹائم نوکری دلوا دے گی۔ جس کے بعد میں 20جنوری 2018ء کو سپانسر کے گھر سے بھاگ کر دُبئی آ گئی۔ جہاں خاتون کے جاننے والے ملزمان مجھے اپنے گھر لے گئے۔ وہاں آ کر مجھے پتا لگا کہ مجھ سے عصمت فروشی کا دھندا کروایا جائے گا۔ مفرور ہونے کے باعث میرے لیے اور کوئی دُوسرا راستہ نہ تھا۔ میرا سودا کرنے والی خاتون مجھے واٹس ایپ کے ذریعے تنبیہ کرتی رہتی کہ اگر میں نے کوئی مسئلہ کھڑا کیا تو مجھے دوسرے قحبہ خانے والوں کے ہاتھ بیچ دیا جائے گا۔ 10 فروری 2018ء کو مجھے بتایا کہ میں اپنا سامان باندھ لوں کیوں کہ مجھے ایک اور قحبہ خانے والوں کے ہاتھ بیچا جا رہا ہے۔ تھوڑی دیر بعد جب میں ملزمان کی گاڑی میں گرفتار ہوئی تو پولیس نے چھاپہ مار کر ہم سب کو گرفتار کر لیا۔ ‘‘ پولیس لیفٹیننٹ نے استغاثہ کو بتایا کہ ہم ایک خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ ایک خاتون کو ساڑھے پانچ ہزار اماراتی درہم کے عوض بیچا جا رہا ہے‘ جس پر ایک پولیس والے نے ملزمان کے سامنے خود کو خریدار ظاہر کیا اور اُن کی جانب سے خاتون کو بیچنے کی کوشش کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور متاثرہ خاتون کو اُن کی قید سے چھُڑوا لیا۔ عدالت نے متاثرہ خاتون کو سپانسر کے گھر سے بھاگنے کے جُرم میں ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ سُنایا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 22 جون 2018 کی مزید خبریں
-
چیف جسٹس نے آراوز کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والوں کو خبردار کردیا
-
مسلم لیگ (ن) کو کسی صورت نقصان نہیں پہنچاسکتا ،کبھی یہ نہیں کہا کہ اگر میںنے زبان کھولی تو نواز شریف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہینگے ،گزشتہ چند روز کے دوران مجھ سے منسوب کرکے جو خبریں میڈیا میں چلائی ..
-
الیکشن جیتنے کے لیے لڑ رہے ہیں ،جیتیں گے تو ملک میں تبدیلی لے کر آئیں گے‘ عمران خان
-
ایون فیلڈ ریفرنس، نواز شریف لندن فلیٹس کے بینفیشل اونر ہیں نہ ہی ان فلیٹس سے ان کا کوئی تعلق،خواجہ حارث
-
پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز اور قیمتوں کے طریقہ کار سے مطمئن نہیں ،
-
شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے، ایک دوسرے پر سنگین الزامات
-
بالکل چوہدری نثار علی خان کی صف میں شامل ہوسکتا ہوں ،لوگ مجھ سے رابطے میں ہیں‘ زعیم قادری
-
بلوچستان کے کسی بھی ضلع میں سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسمنٹ ہوسکتی ہے،،میرعبدالقدوس بزنجو
-
ملک کی وہ واحد اور بڑی سیاسی جماعت جس نے اقتدار میں آتے ہی نئے ڈیمز بنانے کا اعلان کردیا
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ اور ترسیل کے حوالے سے ایکشن پلان جاری کردیا
-
شہباز شریف سے سعد رفیق ، رانا مشہود کی ملاقات، زعیم قادری سے ہونے والی ملاقات بارے تفصیلی آگاہ کیا
-
راولپنڈی، اپیلٹ کورٹ نے چوہدری نثار کو نااہل قرار دیئے جانے کیلئے دائر کی اپیل خارج
-
سکھر،چیف جسٹس کا سول اسپتال کا دورہ، کارکردگی آور انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار
-
نوجوانوں کو اپنی تعلیم پر توجہ مرکوز کرنی چاہئیے، لیفٹنینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ
-
ٹکٹوں کی تقسیم ن لیگ کے لیے گلے کی ہڈی بن گئی،3 دن کے اندر قیادت کے خلاف بڑی بغاوت اٹھنے کا خدشہ
-
مریم نواز2 حلقوں سے انتخابی میدان میں اتریں گی
-
سپریم کورٹ نے جتنے ازخود نوٹس لئے وہ بنیادی حقوق سے منسلک تھے، یہ مفاد عامہ کے لئے ہے کوئی یہ نہ سمجھے ہم کسی کو شکار بنا رہے ہیں، چیف جسٹس
-
بلوچستان ہائی کورٹ نے متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بحال کر دئیے
-
زعیم قادری بیس سال پارٹی میں رہے کیا وہ بوٹ پالش کرتے تھی (ن) لیگی امیدوار وحید عالم خان
-
پنجاب کی نگران کابینہ میںخاتون وزیر کی شمولیت کا امکان
-
خواجہ سلمان رفیق نے نیب میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرادیا ،فواد حسن فواد طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
کارکن پرانا ہو یا نیا ،الیکشن لڑنے کی سائنس جاننے والے امیدوارکوہی ٹکٹ دیں گے، عمران خان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور ٹیکسز سے متعلق کیس
-
ایف بی آر کا ایمنسٹی سکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
پاناما میں متعدد کمپنیوں کے مالک زلفی بخاری کو نیب راولپنڈی نے 25 جون کو طلب کر لیا
-
پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، پہلی مرتبہ اسلام آباد کی راول جھیل خشک ہوگئی
-
بیگم کلثوم نواز کی موت کی افواہیں ،شریف فیملی کا ردعمل سامنے آ گیا
-
غریب عوام کے امیر رہنما، علیم خان 91کروڑ ایاز صادق چار کروڑ ، اہلیہ اکیس کروڑ اور کیپٹن صفدر چارکروڑ کے اثاثوں کے مالک نکلے
-
نواز شریف کی نیب ریفرنسز پر ایک ساتھ حتمی دلائل کی درخواست غیر مؤثر قرار
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 965پولیس انسپکٹرز اور سندھ میں 137 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں ،تقرریوں کی منظوری دیدی
-
گڈانی کے سمندر میں کراچی کے سترہ افرادڈوب گئے
-
سپریم کورٹ نے اوگرا ایم ڈی سمیت پیٹرولیم سے متعلقہ محکموں کے سربراہان کی تعلیم اور تعیناتی کے طریقہ کار کے متعلق تفصیل طلب کر لی
-
8 سال پہلے وفات پا جانے والاشخص الیکشن لڑنے آ گیا
-
سابق صدر پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا
-
نگران وزیراعظم کی طرف سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرنے کی سمری ایوان صدر ارسال
-
مجھ سے قومی اسمبلی کے ٹکٹ کیلئے 10کروڑ روپے مانگے گئے مانگنے والے شخص کا نام نہیں بتائوں گا‘زعیم قادری کا دعویٰ
-
مریم نواز کو قومی اسمبلی کے علاوہ صوبائی اسمبلی کے حلقے سے بھی الیکشن لڑنے کا سگنل
-
انتخابات میں غلامان امریکہ رسوا اور غلامان رسول سرخرو ہوں گے، مودی کے یاروں کو ووٹ دینا ملک سے غداری ہو گی،حامد رضا
-
امریکا اپنی موت آپ مرنے کیلئے تیار، دارالحکومت بند کر دیے جانے کا امکان
-
بھارت بھی امریکی تجارتی پالیسی کے خلاف میدان میں کود پڑا
-
ملائیشین وزارت خزانہ کا افسر موبائل فون کی بیٹری پھٹنے سے جاں بحق
-
متحدہ عرب امارت:واٹس ایپ کے ذریعے خاتون کو فروخت کرنے کی کوشش میں چار بنگلہ دیشی جیل پہنچ گئے
-
سوشل میڈیا پر زیرگردش خبریں من گھڑت،اسرائیل کیساتھ تعلقات بحالی کا فیصلہ نہیں ہوا،بحرین کی وضاحت
-
سعودی عرب:کار سوار خواتین مُلک کی معاشی ترقی میں اضافے کا باعث بنیں گی
-
سعودی خواتین ڈرائیورز کی حوصلہ افزائی کے لیے گانا ریلیز کر دیا گیا
-
امریکی خاتون اول کی زیب تن کی ہوئی جیکٹ سوشل میڈیا پر متنازعہ
-
بھارت، قرض میں ڈوبے صحافی نے 2معصوم بچوں کو مار کر خودکشی کر لی،
-
سعودی عرب ایران کو اہم ترن محاذ پر شکست دینے میں کامیاب
-
متحدہ عرب امارات میں زائد المیعاد ویزہ والے غیر قانونی رہائشیوں کے لیے خوش خبری
-
کوئی بھی غیر ملکی مکہ و مدینہ میں جائیداد کا مالک نہیں بن سکتا،سعودی عرب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.