سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ،درآمد کردہ کوئلہ کی کراچی پورٹ پر آف لوڈ کرنے کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے کوئلہ کے جہاز کراچی پورٹ پر اتارنے پر پابندی عائد کردی

جمعرات 21 جون 2018 22:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 21 جون 2018ء)عدالت کا 6 ہفتوں میں تمام کوئلے کے جہاز پورٹ قاسم پر اتارنے کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت ، چیف جسٹس نے کہا کہ شہر کے مرکز میں کوئلہ اتار کرنے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلا جا رہا ہے،انصاف کرنے بیٹھے ہیں اور انصاف کریں گے بھی ہوسکتا ہے کوئی فیصلے سے خوش ہو یا ناراض کوئلہ نے جو آلودگی پھیلائی سرمایہ کاروں کو اس کی پرواہ نہیںمیں کراچی کے لوگوں کو اس ڈسٹ میں نہیں رہنے دوں گا کسی کو احساس ہے کوئلہ کی ڈسٹ سے کئی بیماریاں جنم لے رہی ہیںکسی بھی قیمت پر کوئلہ کا جہاز کراچی پورٹ پر نہیں اترنے دیں گے۔#

متعلقہ عنوان :