نگران وزیراعظم کی طرف سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرنے کی سمری ایوان صدر ارسال

جمعہ 22 جون 2018 22:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 22 جون 2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی طرف سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرنے کی سمری ایوان صدر ارسال کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔