2013ء میں جب مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنی تھی تو موڈیز کی ریٹنگ منفی تھی لیکن مسلم لیگ (ن) نے اپنی بہترین معاشی پالیسیوں سے موڈیز کی ریٹنگ کو مثبت کردیا تھا،
حالیہ دنوں میں ریٹنگ مثبت سے منفی ہونے کی واحد وجہ ملک میں جاری عدم استحکام ہے کسی بھی قسم کا عدم استحکام معیشت کیلئے زہر قاتل ہے، 25جولائی کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے مینڈیٹ کی تجدید کی روشنی میں پاکستان میں معاشی استحکام آئے گاجس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گااور تحریک انصاف کی دھرنا اور دیگر عدم استحکام پر مبنی پالیسیوں کو شکست ہو گی، شہباز شریف
ہفتہ 23 جون 2018 23:22
(جاری ہے)
شہباز شریف نے کہا کہ 25جولائی کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے مینڈیٹ کی تجدید کی روشنی میں پاکستان میں معاشی استحکام آئے گاجس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گااور تحریک انصاف کی دھرنا اور دیگر عدم استحکام پر مبنی پالیسیوں کو شکست ہو گی۔
پاکستان کے عوام شیر پر مہر لگا کر معاشی استحکام پر مہر لگائیں گے اور تحریک انصاف کی عدم استحکام پالیسیوں کو مسترد کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) استحکام اور ترقی جبکہ پی ٹی آئی عدم استحکام اور انتشار کی علامت ہے۔قوم گواہ ہے کہ سی پیک کو روکنے کے لئے نیازی نے چینی صدر کے دورہ کو سبوتاژ کیا تھا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ملک کی معاشی ترقی اور معاشی استحکام بہترین رہا ہے۔ اعدو و شمار گواہ ہیں کہ 2013ء میں مسلم لیگ ن کے حکومت سنبھالنے کے بعد ملکی معاشی حالت میں نمایاں بہتری آئی اور ناصرف گزشتہ 10سال کی نسبت شرح نمو میں تیزی سے اضافہ ہوا بلکہ مہنگائی کی شرح بھی ملکی تاریخ میں کم سے کم رہی۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت سے قبل 2012 میں شرح نمو صرف 3.5فیصد تھا جبکہ 2017میں مسلم لیگ (ن) کے آخری ایام میں شرح نمو بڑھ کر 5.8 فیصد پر پہنچ گئی تھی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دی اکانومسٹ سمیت معاشی امور پر نظر رکھنے والے کئی عالمی اداروں کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت مضبوط اور پائیدار دور سے گزر رہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے بہترین پالیسیوں سے ناصرف بجلی کا بدترین بحران حل کیا بلکہ سی پیک کی شروع کرنے کے ساتھ ملک کے طول و عرض میں سینکڑوں میگا پروجیکٹس لگائے۔بجلی کے ان منصوبوں نے نہ صرف ملک کو اندھیروں سے نکالا بلکہ معاشی ترقی کی روشنیوں سے بھی پاکستان کو منور کیا۔ سی پیک کے تحت ملک کے طول وعرض میں لگنے والے میگا پراجیکٹس پاکستان کی ترقی اور معاشی ترقی کی نوید سنا رہے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام 25 جولائی کو ایک بار پھر مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے کیونکہ ہم نے ملک میں امن قائم کیا، معیشت کو ترقی دی اور عدم استحکام کی قوتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ معاشی ترقی کے لئے ملک میں استحکام اور تسلسل ضروری ہے۔ میاں شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں یہ یاد رکھنا ہو گا کہ 27جولائی کو نواز شریف کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے سے ناصرف سیاسی عدم استحکام پیدا ہوا بلکہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بھی ٹھیس پہنچی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 23 جون 2018 کی مزید خبریں
-
ن لیگ نےقومی وصوبائی اسمبلی کےاہم امیدواروں کا اعلان کردیا
-
چیف جسٹس کا اچانک سیشن کورٹ میں چھاپہ!
-
ہم پاکستان سے آئے ہیں اور وہیں واپس جائینگے ، میری اہلیہ اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے ، ان کو اس حالت میں وینٹی لیٹر پر چھوڑ کر پاکستان جانا مناسب نہیں ، ڈاکٹرز کے مشورے سے پاکستان جانے کا ..
-
نیب نے بدعنوانی میں ملوث بیرون ملک مقیم سابق فوجی افسران کو گرفتار کرکے وطن واپس لانے کی درخواست کردی
-
دھاندلی اور کرپشن کو تحفظ دینے والے اس نظام اور انتخابی عمل کا حصہ نہیںبنیں گی:ڈاکٹر طاہرالقادری
-
زینب کے والد نے بیٹی کے قاتل کو سر عام پھانسی دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
-
پسماندہ صوبے سے تعلق رکھنے والا پاکستان کا امیر ترین سیاسی جوڑا
-
مظفر گڑھ کے رہائشی میاں محمد حسین پاکستان کے امیر ترین سیاستدان
-
احتساب عدالت لاہور نے 6 مختلف کیسز میں انصاف پر مبنی فیصلے سنا دئیے
-
2013ء میں جب مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنی تھی تو موڈیز کی ریٹنگ منفی تھی لیکن مسلم لیگ (ن) نے اپنی بہترین معاشی پالیسیوں سے موڈیز کی ریٹنگ کو مثبت کردیا تھا،
-
چیف جسٹس کی سخی شہباز قلندر پر حاضری، فاتحہ خوانی ،پھولوں کی چادر بھی چڑھائی
-
کلثوم نواز کی حالت پہلے کی نسبت بہترہے، حسین نواز
-
شاہ محمودقریشی نے این ای156میں باقاعدہ کیمپئن شرو ع کردی
-
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ سے محروم رہ گئے
-
صرف 10دن کا پانی رہ گیا
-
حب ڈیم سوکھنے کے باعث کراچی کو یومیہ 9 کروڑ گیلن پانی کی کمی کا سامنا
-
مشروبات کا استعمال دل کے دوروں اور شریانوں کی تنگی کا موجب بنتاہے ،ماہرین طب
-
کراچی:عام انتخابات برائے 2018 میں بھی موروثی سیاست کا راج
-
پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے رہنماء ضیاء اللہ آفریدی نے این اے 31سے دستبرداری کا اعلان کردیا
-
اگلے چند روز میں کلثوم کی طبیعت بہتر ہوگی تو پاکستان جانے کا فیصلہ کرینگے
-
سعودی حکومت نے عازمینِ حج کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی 6 سال سے کم عمر بچے اور80 سال سے زائد بزرگ مستثنیٰ
-
تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے تنازعات سے تنگ آ کر ٹکٹ واپس کرنے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
-
مریم نواز شریف کا125کی بجائے حلقہ این اے 127سے ، حمزہ شہباز کو این اے 124 لاہور سے ٹکٹ جاری
-
سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوا،پارٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ قانونی مشاورت کی روشنی میں دیا ہے،سید پرویز مشرف
-
مسلم لیگ (ن) کاناراض رہنما چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں امیدوار نہ لانے پر غور ‘ ذرائع
-
پہلے ہماری حلقہ میں اتنی مضبوط پوزیشن تھی جتنی آج ہے، شیخ رشید
-
میں کسی ٹکٹ کا نہیں اللہ اور عوام کا محتاج ہوں،25 جولائی کو مخالفین کی ضمانتیں ضبط کرا دوںگا،چودھری نثار علی خان
-
عمران خان سے بابر اعوان کی ملاقات،اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال
-
سہون شریف،چیف جسٹس کو دیکھ کر سندھ پولیس کے برطرف ملازمین کے ’’انصاف دو‘‘ کے نعرے چیف جسٹس نے گاڑی سے اتر کر ملازمین کے مسائل سنے
-
بار اور بینچ ایک جسم کے حصے ہیں جسے الگ نہیں کرسکتا، جوڈیشل سسٹم کا کام صرف عوام کو انصاف فراہم کرنا ہے، ثاقب نثار
-
نیب لاہورنے ریو ر راوی زون پراجیکٹ میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کیس کھولنے کی منظوری دیدی
-
پاکستان پانی کی قلت سے تباہ ہوتا ہے تو ہو جائے، کالا باغ ڈیم کیخلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن کا تمام امیدواروں اور سیاسی قائدین کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ
-
حلیف نہ حریف، چوہدری نثارکے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،ن لیگ کی حکمت عملی
-
یورپی یونین کی روس پر عائد پابندی میں 6ماہ کی توسیع
-
ریاض:’بیوی گاڑی چلائے ہم سکون سے پچھلی سیٹ پر بیٹھیں گے‘
-
امریکا مہاجر پالیسی کا از سر نو جائزہ لے،
-
انسٹاگرام نے یوٹیوب طرز کی اپلی کیشن متعارف کروا دی،
-
غیر ملکی مکہ و مدینہ میں جائیداد کا مالک نہیں بن سکتا
-
امریکہ میں ایمرجنسی میں ایک سال کا اضافہ
-
بھارتی نوجوانوں میں نئی لت،
-
فرانسیسی صدر کی ڈانٹ سے نوجوان ذہنی دباو کا شکار،گھر تک محدودہوگیا
-
دُبئی:دوہری شہریت کے حصول کے لیے پردیسی بڑی تعداد میں متحدہ عرب امارت کا رُخ کرنے لگے
-
متحدہ عرب امارات:ماحول دُشمن افراد کی شامت آ گئی
-
بھارتی جنگی جنون، امریکا سے24 آبدوز شکن ہیلی کاپٹر خریدنے کا اعلان
-
امریکہ میں رشتوں کی تذلیل ،بھائی نے بہن سے شادی کرلی
-
مہاجر بحران، جرمنی دوراہے پرکھڑا ہے، مارکوس زوئڈر
-
غسل مقدس دیتے ہوئے پادری نے روتے بچے کے منہ پرتھپڑ دے مارا
-
آواران میں نامعلوم افراد کا نیشنل پارٹی کے امیدوار خیرجان بلوچ پرقاتلانہ حملہ ،معجزانہ طور پر محفوظ رہے
-
سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیم کی جعلی آئی ڈیز کا کیس ،ملزمان کو قید وجرمانہ کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.