نیویارک میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک

جمعہ 22 جون 2018 09:40

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 22 جون 2018ء) نیویارک کے برونکس ضلع میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔چین کے سرکاری خبررساں اداے نے نیو یارک کی پولیس کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جمہ کو صبح کے وقت نیویارک کے برونکس ضلع میں فائرنگ کے نتیجہ میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2 مرد اور ایک خاتون شامل ہے۔ حملہ آور کے مقاصد کا تاحال کو ئی علم نہیں ہو سکا ہے۔