شاہدرہ ‘ٹیلی فون نمبر مانگنے پر لڑکی نے ٹریفک اسسٹنٹ کو تھپڑرسید کردیا ،سی ٹی اوکاواقعہ کی تحقیقات کا حکم

جمعہ 22 جون 2018 23:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 22 جون 2018ء) شاہدرہ کے علاقہ میں مبینہ طور پر ٹیلی فون نمبر مانگنے پر لڑکی نے ٹریفک اسسٹنٹ کو تھپڑرسید کردیا ،سی ٹی اونے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ میں شاہدرہ کے علاقہ میں مبینہ طور پر ٹیلی فون نمبر مانگنے پر لڑکی نے ٹریفک اسسٹنٹ کو تھپڑرسید کردیا ۔جبکہ ٹریفک اسسٹنٹ موقع سے غائب ہوگیا ۔ سی ٹی او ملک لیاقت نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا ۔

متعلقہ عنوان :