نیب لاہورنے ریو ر راوی زون پراجیکٹ میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کیس کھولنے کی منظوری دیدی

ہفتہ جون 22:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جون ء) قومی احتساب بیو ر و نیب لاہور نے ریو ر راوی زون پراجیکٹ میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کیس کھولنے کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور نے ریو ر راوی زون پراجیکٹ ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کیس کھولنے کی منظوری دیدی ہے ۔ نیب کے مطابقمبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے سابق ڈی جی ایل ڈی اے کو دوبارہ جیل سے نیب تحویل میں لیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments