کلثوم نواز کی حالت پہلے کی نسبت بہترہے، حسین نواز

ڈاکٹروں کے مطابق اعضا معمول پر آنے میں وقت لگے لگا ،ْ میڈیا سے بات چیت

ہفتہ جون 22:48

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جون ء)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی حالت پہلے کی نسبت بہتر ہوگئی ،ْنوازشریف،مریم نواز اور حسین نواز نے ہسپتال میں تیماری داری کی ۔

(جاری ہے)

ہارلے اسٹریٹ کلینک کے باہر حسین نواز نے میڈیا کو کلثوم نواز کی حالت میں بہتری کے حوالے سے بتایا اور کہا کہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اعضا معمول پر آنے میں وقت لگے لگا۔بیٹی مریم نواز نے قوم سے دعا کی اپیل کی اور کہا کہ پاکستان جانے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ،ْوالدہ کی مکمل شفایابی پر ہی پاکستان جان کا فیصلہ ہوگا۔

Your Thoughts and Comments