غیر ملکی مکہ و مدینہ میں جائیداد کا مالک نہیں بن سکتا

ہفتہ جون 14:41

طائف ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جون ء) سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں غیر ملکیوں کو غیر منقولہ جائیدادوں کی ملکیت اور سرمایہ کاری قانون میں ترامیم کردیں۔

(جاری ہے)

ان کے بموجب کوئی بھی غیر ملکی میراث کے سوا کسی اور طریقے سے دونوں شہروں میں جائداد کا مالک نہیں بن سکتا۔ یہ پابندی غیر ملکی افراد پر بھی ہوگی اور غیر ملکی کمپنیوں اور اداروں پر بھی

Your Thoughts and Comments