اردنی خاتون بذریعہ سڑک گاڑی چلاتے ہوئے سعودی عرب پہنچ گئی

اتوار 24 جون 2018 16:50

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 24 جون 2018ء)ڈرائیونگ کے فیصلے پر عملدرآمد کے پہلے ہی دن اول وقت میں ایک اردنی خاتون گاڑی چلاتے ہوئے الحدیثہ بری سرحدی سعودی چوکی پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق ڈرائیونگ کے فیصلے پر عملدرآمد کے پہلے ہی دن اول وقت میں ایک اردنی خاتون گاڑی چلاتے ہوئے الحدیثہ بری سرحدی سعودی چوکی پہنچ گئی۔کسٹم اور امیگریشن حکام نے اردنی خاتون کی تمام کارروائی مکمل کی اور انکے ساتھ اعزاز و اکرام کا معاملہ کیا۔

متعلقہ عنوان :