جمہوریہ گنی، طیارہ حادثہ میں4 افراد ہلاک

پیر 25 جون 2018 17:57

کوناکرے ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 25 جون 2018ء) جمہوریہ گنی کے شہر سوگوئٹا میں چھوٹے طیارہ کے حادثے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمہوریہ گنی کے شہر سوگوئٹا میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ طیارہ ایک کان کن کمپنی کی طرف سے کرائے پر حاصل کیا گیا تھا جس میں 3 غیر ملکیوں سمیت ایک مقامی شخص سوار تھا۔ حادثے میں طیارے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔وزارت دفاع نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :