گورنر سندھ اور پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر انتقال کرگئے

نماز جنازہپیر کوبعد نماز عصر ڈیفنس کراچی میں اد ا کی جائے گی

اتوار جون 12:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار جون ء) گورنر سندھ محمد زبیر اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،طارق عمر کی نماز جنازہ پیر کوبعد نماز عصر ڈیفنس کراچی میں اد ا کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ترجمان گورنر سندھ کے مطابق محمد زبیر اور اسد عمر کے بڑے بھائی طارق عمر طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے جس کا علاج جاری تھا تاہم وہ اتوار کوطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ طارق عمر کی نماز جنازہ پیر کوبعد نماز عصر ڈیفنس کراچی میں اد ا کی جائے گی جبکہ ان کی تدفین چنیسر گوٹھ محمود آباد قبرستان میں کی جائے گی۔

Your Thoughts and Comments