نیب نے چوہدری نثار کے مدمقابل (ن) لیگی امیدوار انجینئر قمر الاسلام راجہ کمپنی کے سابق سی ای او کو صاف پانی کمپنی سکینڈل میں گرفتار کرلیا
دونوں ملزمان کو (آج ) احتساب عدالت کے روبروجسمانی ریمانڈکے حصول کے لئے پیش کیا جائیگا کمپنی کے سابق سی ای او وسیم افضل بھی زیر حراست ، ان سے پوچھ گچھ کی جائے گی، الاسلام اور وسیم اجمل نے مہنگے داموں فلٹریشن پلا نٹس لگانے کی منظوری دی تھی، ذرائع انجینئر قمر اسلام راجہ پر 84واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا ٹھیکہ غیر قانونی طورپر مہنگے داموں دینے کا الزام ہے، نیب قمرالاسلام کی گرفتاری پر افسوس ہوا ہے ،نواز شریف
پیر 25 جون 2018 23:40
(جاری ہے)
انجینئر قمر الاسلام مسلم لیگ (ن) کے سابق دور میں بھی ایم پی اے رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق نیب نے کمپنی کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) وسیم افضل کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ واضع رہے کہ قمر الاسلام اور وسیم اجمل نے مہنگے داموں فلٹریشن پلانٹس لگانے کی منظوری دی ،قمر الاسلام صاف پانی کمپنی میں پروکیورمنٹ کمیٹی کے سربراہ تھے، ذرائع کے مطابق قمرالاسلام صاف پانی کمپنی کے بورڈز آف ڈائریکٹرز میں شامل تھے ، ذرائع کے مطابق قمرالاسلام پر کرپشن کے کافی الزامات تھے اور گذشتہ دور حکومت میں چوہدری نثار علی خان نے ان کو بطور ایم پی اے فنڈز کے اجراء کی بھی مخالفت کی تھی۔ قمرالاسلام کے خلاف کیس میں پہلے سے بھی انکوائری چل رہی تھی۔ دوسری جانب نیب نے کہا ہے کہ ملزم انجینئر قمر اسلام راجہ پر 84واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا ٹھیکہ غیر قانونی طورپر مہنگے داموں دینے کا الزام ہے ، واٹر پلانٹس میں 56ریورس اساماسز پلانٹس تھے جبکہ 28الٹرا فلٹریشن پلانٹس شامل ہیں، نیب نے کہاکہ واٹر پلانٹس چار تحصیلوں میں لگائے جانے تھے، جن میں حاصل پور، منچن آباد، خان پور اور لودھراں شامل ہیں ملزم انجینئر قمرالسلام راجہ نے بدنیتی کے ذریعے بڈنگ کے کاغذات میں مالی تخمینہ بڑھا کر ظاہر کیا، نیب لاہور کے مطابق ملزم کی جانب سے کے ایس بی پمپس نامی کمپنی کو مہنگے داموں ٹھیکہ دیا گیا ملزم قمر السلام راجہ پروکیورنمنٹ کمیٹی کے انچارج ہوتے ہوئے مہنگے داموں کے ایس بی پمپس کا ٹھیکہ منظور کیا ملزم نے مبینہ طورپر 102واٹر فلٹریشن پلانٹس کا ٹھیکہ کے ایس بی پمپس کو مہنگے داموں دیاملزم نے 102واٹر پلانٹس کا ٹھیکہ بورڈ آف ڈائریکٹر سے منظور کروایا بلکہ ٹھیکے کے کاغذات میں تبدیلیاں کیں،ملزم وسیم اجمل نے پراجیکٹ بڈنگ کے بعدغیر قانونی طورپر صاف پانی کمپنی کے کاغذات میں تبدیلیاں کرنیکا الزام ہے ،ملزم کا یہ اقدام پنجاب کیورنمنٹ رولز 2014کی سخت خلاف ورزی ہے ،وسیم اجمل سابق سی ای او صاف پانی کمپنی نے 8فلٹریشن پلانٹس غیر قانونی طورپر تحصیل دنیا پور میں لگائے جبکہ متعلقہ علاقہ کنٹریکٹ میں شامل نہ تھاملزم وسیم اجمل نے کنٹریکٹرز اور کنسلٹنٹ سے ملی بھگت کر تے ہوئے معاہدے کی شقوں ردوبدل کیا۔ملزم وسیم اجمل کی جانب سے علی اینڈ فاطمہ پرائیویٹ لمیٹیڈ کوبورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بغیر غیر قانونی طورپر چوبیس عشاریہ سات ملین کی رقم فراہم کی ،ملزم وسیم اجمل نے رقم آفس کی کرایے کی مد میں ادا کی گئی، جبکہ اس آفس کا قبضہ ہی حاصل نہ کیا گیا تھا، نیب کے مطابق ملزم وسیم اجمل کی صاف پانی کمپنی میں بطور سی ای او تعیناتی غیر قانونی تھی ،ملزم وسیم اجمل کی تعیناتی مبینہ طورپر بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے کی گئی ، دونوں ملزمان کو (آج ) منگل کو احتساب عدالت کے روبروجسمانی ریمانڈکے حصول کے لئے پیش کیا جائیگا۔اد ھر لندن میں میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اورسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ انہیں نیب کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 59 سے امیدوار قمرالاسلام کی گرفتاری پر افسوس ہوا ہے، اس معاملے پر مزید معلومات لیں گےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 25 جون 2018 کی مزید خبریں
-
نیب نے چوہدری نثار کے مدمقابل (ن) لیگی امیدوار انجینئر قمر الاسلام راجہ کمپنی کے سابق سی ای او کو صاف پانی کمپنی سکینڈل میں گرفتار کرلیا
-
شہباز شریف نیب میں پیش نہ ہوئے ، لیگی رہنمائوں کی شکایت پر انتخابات تک دوبارہ نہ بلانے کا فیصلہ
-
عوام فوجی افسران کے نام سے معلومات اکٹھا کرنے والوں سے ہوشیار رہیں،ایسی کسی کال کا جواب نہ دیں اور کال آنے کی صورت میں ایمرجنسی ہیلپ لائن 1135 یا 1125 پر فوری رپورٹ کریں،آئی ایس پی آر
-
․شہباز شریف کا کراچی کامیاب ہونے کے بعد 500بستروں کا اسپتال ،ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر بنانے ،میٹرو بس او ر اورنج ٹرین چلانے کا اعلان
-
نیب کا حسن نواز، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کروانے کا فیصلہ
-
میگا کرپشن کیسز فائلوں سے نکالا ،نیب ہیڈکوارٹر کو بارود سے اڑانے کی دھمکی دی گئی‘ جسٹس (ر) جاوید اقبال
-
اس وقت انتخابات کے بارے میں سوچ رہی ہوں نہ سیاست کے بارے میں، اس وقت میرے سامنے صرف میری والدہ ہیں، جیسے ہی والدہ خطرے سے باہر آتی ہیں توفوری پاکستان واپس آجائینگے گے،سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی ..
-
چیف جسٹس آف پاکستان ایڈن ہاوئسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو فوری انصاف دیں،گرمی کی وجہ سے الیکشن ڈے پر پولنگ کا وقت صبح 7 بجے سے رات 8 بجے کیا جائے ،تین چوتھائی ٹکٹیں میرٹ پر پرانے کارکنوں کو دی گئی ہیں، ..
-
پنجاب پولیس کا ایک اور سیاہ کارنامہ سامنے آ گیا
-
ڈینگی کی روک تھام کیلئے اقدامات بدستور جاری ہیں،محکمہ صحت
-
راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے رہنماء شکیل اعوان کے خلاف کارکنان کا احتجاجی مظاہرہ
-
لاہور چڑیا گھر میں تین سال کے طویل انتظار کے بعد بالاخر تین زرافوں کا اضافہ
-
پی آئی ٹی بی کے تحت پونے چار لاکھ حج درخواست گزاروں کا اندراج مکمل، عمر سیف کی صدارت میں اجلاس
-
چاندنی سینما کی زمین پر غیر قانونی کمرشل پلازہ کی تعمیرسے متعلق دائردرخواست سماعت کیلئے منظور
-
پشاورشہر کی مختلف نشستوں پرمد مقابل پی پی پی اور اے این پی کے رہنماوں نے پی ٹی آئی کے خلاف ایکا کر لیا
-
مسلم لیگ ن کی قیادت نے مرکزی انجمن تاجران کے صدر اور امیدوار pp16 شاہد غفور پراچہ کو منا لیا
-
راولپنڈی، الیکشن کمیشن کے احکامات کے تحت راولپنڈی سمیت پنجاب کے تمام تھانوں کے محرر وں کو تبدیل کرنے کی ہدائیت
-
نیب کی جانب سے قمر الاسلام کی گرفتاری قابل مذمت ،اس اقدا م سے الیکشن متنازع ہوسکتاہے ، چوہدری نثار
-
زلفی بخاری نیب میں پیش، چھ گھنٹے تک پوچھ گچھ
-
پیپلز پارٹی نے لاہور سے اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست تیار کرلی
-
عبدالعلیم خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف ایاز صادق کی اپیل خارج
-
الیکشن ٹربیونل نے یوسف رضاگیلانی کی اہلیہ کی جانب سے قرضے معاف کرانے کی تفصیلات طلب کرلیں
-
ملک میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف کوسودن کاپلان دینے والی شخصیت کا نام سامنے آ گیا
-
سرکاری ملازمین کے رہائشی الاونس میں بڑا اضافہ کردیا گیا
-
راؤ انوار پر نقیب اللہ کیس کے گواہوں کو ہراساں کرنے کا الزام
-
پی ٹی آئی نے الیکشن 2018ء میں کامیابی کیلئے 4جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی
-
نعیم الحق کی گاڑی کو حادثہ کیوں پیش آیا؟ وجہ سامنے آ گئی
-
نیب کا نواز شریف کے سب سے قریبی ساتھی کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ
-
2013کا انتخاب ناتجربہ کاری سے ہارے ، اب بھرپورتیاری کے ساتھ حصہ لیں گے ، عمران خان
-
قمر الاسلام کی گرفتاری افسوسناک، مزید معلومات حاصل کرینگے ،نوازشریف
-
تحریک انصاف کے راہنماامیدوار حلقہ این اے 90 سرگودھانے پارٹی قیادت سے بغاوت کر دی
-
پرل کانٹینینٹل ہوٹل بھوربن میں حفظان صحت کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی
-
مالی میں شکاریوں نے 32 شہریوں کو قتل کر دیا
-
شام میں پیش قدمی جاری رکھیں گے ،ترک صدرایردوآن
-
شامی فو ج کے روس کی مددسے درعا پر 60میزائل حملے،70باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
مہاجرین کی مدد کرنے والی تنظیم کو کام سے روک دیا گیا،1000افرادمشکل کا شکار
-
نئے شامی مہاجرین کو قبول نہیں کیا جائے گا، اٴْردن کا اعلان
-
یورپی یونین کا خصوصی اجلاس ختم،مہاجرین کے معاملے پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی
-
پابندی کے باوجود 79% ایرانی شہری ٹیلی گرام استعمال کر رہے ہیں،سروے میں انکشاف
-
امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے معمررکن کے 22 سالہ خاتون رپورٹر کے ساتھ معاشقے کے انکشاف نے امریکا میں صحافیوں اور ان کی خبروںکے ذرائع کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
-
ضرورت مندوں کو کھانا کھلانے کیلئے بھارتی شہری کی انوکھی مہم
-
نائیجیریا،خونریز تصادم، 86افراد ہلاک،
-
جمہوریہ گنی، طیارہ حادثہ میں4 افراد ہلاک
-
تارکینِ وطن کی آمد سے امریکا میں جرائم میں اضافہ ہوتا ہے، غیر قانونی تارکینِ وطن کو کسی قانونی کارروائی کے بغیر فوراً ملک بدر کردیا جانا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
جے پی مورگن سعودی انویسٹمنٹ بینک میں اپنے حصص 759.3 ملین ریال کے عوض فروخت کرنے پر رضامند
-
ترک صدر طیب اردوان کے قریبی حریف محرم انجے نے صدارتی انتخاب کا نتیجہ تسلیم کرلیا
-
ملائیشیاکے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کا قریبی ساتھی گرفتار
-
الجزائر نے 13 ہزار مہاجرین کو صحارا ڈیزرٹ میں بے یار ومددگار چھوڑدیا
-
ایرانی رجیم کا سقوط اور ملک ٹکڑے ہوسکتا ہے،جواد ظریف کا انتباہ
-
اسیل الحمد فارمولا کار چلانے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.