تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1422.28 فٹ ، بجلی کی پیداوار 2260 میگاواٹ

منگل جون 15:48

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل جون ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1422.28 فٹ جبکہ بجلی کی پیداوار 2260 میگاواٹ ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1422.28 فٹ ہو گئی ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد 110300 اور اخراج 155000 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کے 14 میں سی13 پیداواری یونٹ اور ٹنل فور کا ایک پیداواری یونٹ کام کر رہا ہے جبکہ تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار 2260 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments