ایپلٹ ٹربیونل نے این اے 53کے آراو کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

منگل جون 19:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل جون ء)ایپلٹ ٹربیونل نے این اے 53کے آراو کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

(جاری ہے)

منگل کو این ای53سے عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔اس موقع پرعائشہ گلالئی نے بتایا کہ آر او نے حقائق کے برعکس میرے کاغذات نامزدگی مسترد کئے۔عدالت نے این اے 53کے آر او کا فیصلہ کالعد م قرار دیتے ہوئے عائشہ گلالئی کو الیکشن کیلئے اہل قرار دیدیا۔

Your Thoughts and Comments