دیپالپور،پسند کا کھانا نہ پکانے پرخاوند نے چھری کے وارکرکے بیوی کو قتل کر دیا

منگل 26 جون 2018 23:21

دیپالپور۔26 جون(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 26 جون 2018ء) پسند کا کھانا نہ پکانے پرخاوند نے چھری کے پے در پے وارکرکے بیوی کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دیپالپورکر رہائشی ملزم عبدالرائوف نے اپنی بیوی جوپانچ بچوں کی ماں تھی کو چھری کے پے در پے وارکرکے شدید زخمی کر دیا ۔جس کو ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور داخل کیا گیا، جہاں بعدازان وہ دم توڑ گئی ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :