فرنٹئیر کور نے نصیرآباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا

دہشت گردوں کے زیر استعمال خفیہ ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمدقبضے میں لے لیا گیا

منگل 26 جون 2018 23:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 26 جون 2018ء) فرنٹئیر کور نے نصیرآباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنایادیا گوٹھ سہراب میں دہشت گردوں کے زیر استعمال خفیہ ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمدقبضے میں لے لیا گیا اشیاء میں ایس ایم جیز‘ 2عددگرینیڈز، ڈیٹونیٹرز‘7کلوگرام بارود اور دیگر تخریبی مواد شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :