کوٹ لکھپت میں ن لیگی امیدوار کے کارنر میٹنگ میں فائرنگ‘فائرنگ سے 9 سالہ لڑکا جاں بحق‘ دوسرا شدید زخمی

منگل جولائی 23:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل جولائی ء) کوٹ لکھپت میں ن لیگی امیدوار کے کارنر میٹنگ میں فائرنگ سے 9 سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی‘فائرنگ کے بعد پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور کے مقامی علاقے کوٹ لکھپت میں ن لیگی امیدوار کے کارنر میٹنگ میں فائرنگ سے 9 سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیاپولیس کے مطابق فائرنگ ن لیگی امیدوار اسلم بھٹی کے گن مین نے کی جس کے بعدملزم کو گرفتار کر لیا گیا ،9 سالہ مظہر کی لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

Your Thoughts and Comments