سوئزرلینڈ نے کراچی میں قائم قونصلیٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

بدھ جولائی 21:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ جولائی ء) سوئزرلینڈ نے کراچی میں قائم قونصلیٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئزرلینڈ نے پاکستان کے شہر کراچی اور امریکی شہر لاس اینجلس میں قائم قونصلیٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

سوئزرلینڈ کی حکومت نے ان دونوں شہروں میں سوئس شہریوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر کے باعث اپنے قونصلیٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے سرکاری سطح پر کوئی معاہدہ طے نہیں پایا۔ سرکاری سطح پر معاہدہ طے پا جانے کے بعد سوئزرلینڈ کراچی میں قائم قونصلیٹ بند کر دے گا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments