ذوالقعدہ کا چاند نظر آگیا، یکم ذوالقعدہ کل بروز اتوار کو ہوگی: مفتی منیب الرحمان

ہفتہ 14 جولائی 2018 20:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 14 جولائی 2018ء) ذوالقعدہ کا چاند نظر آگیا، یکم ذوالقعدہ کل بروز اتوار کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتے کے روز کراچی میں ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔ اجلاس ذوالقعدہ کا چاند دیکھنے کیلئے بلایا گیا۔ اجلاس میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کے اختتام پر مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ ذوالقعدہ کا چاند نظر آگیا ہے۔ لہذا یکم ذوالقعدہ کل بروز اتوار کو ہوگی۔

متعلقہ عنوان :