اسلام آباد، نواز شریف اور مریم نواز کی قیدی نمبر الاٹ

نواز شریف کو سیل نمبر 11 میں رکھا گیا ہے

ہفتہ 14 جولائی 2018 23:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 14 جولائی 2018ء) نواز شریف اور مریم نواز کی قیدی نمبر الاٹ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

نواز شریف کو سیل نمبر 11 میں رکھا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق آڈیالہ جیل میں ایون فیلڈ ریفرنس میںسزا یافیہ مجرم نواز شریف کو قیدی نمبر 3421 اور مریم نواز کو قیدی نمبر 3422 الاٹ کر دیا گیا ہے نواز شریف کو سیل نمبر 11 میں رکھا گیا ہے۔