باکسر عامر خان کا دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے 10لاکھ روپیہ عطیہ کا اعلان

اتوار 15 جولائی 2018 16:30

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 15 جولائی 2018ء)عالمی باکسر عامر خان نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے 10لاکھ روپیہ عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی فائٹ کے بعد ڈیمز کیلئے مزید فنڈ دوں گا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو باکسر عامر خان نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے 10لاکھ روپیہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی فائٹ کے بعد ڈیمز کیلئے مزید فنڈ دوں گا ۔

متعلقہ عنوان :