پہلی مرتبہ لاہور میں نجی کمپنی کو کوڑے سے بجلی پیدا کرنے کا لائسنس دے دیا گیا
لائسنس لاہورمیں40میگاواٹ کا منصوبہ لگانے کےلیے نجی کمپنی کودیا گیا،منصوبے سے یومیہ2ہزار ٹن کوڑا کرکٹ بجلی پیداوارمیں استعمال ہوگا
پیر 16 جولائی 2018 21:34
(جاری ہے)
گزشتہ پانچ سالوں میں ہم نے توانائی کی پیدوار کے حوالے سے تاریخی پیش رفت کی ہے۔ہم نے66سال میں صرف 18ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت حاصل کی تھی جب کہ صرف مسلم لیگ ن کی حکومت میں ہم نے 11ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں داخل کر کے تاریخ بنا دی ہے۔
انکا کہنا تھا کہ اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ اس تاریخی کامیابی کے پیچھے کیا چیز کارفرما ہے تو میں یہی کہوں گا کہ عوامی خدمت کا جذبہ ہے اور کچھ نہیں ۔ اب صرف ان سرکلز میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہو گی جہاں بجلی کی چوری ہو گی ۔اس کے علاوہ بھی لائن لاسز اور بجلی چوری کو پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کی اہم وجہ قرار دیا جارہا ہے۔ موجودہ صورتحال میں بجلی کی طلب اور رسد میں پائے جانے والے فرق پر بہت زیادہ قابو پالیا گیا ہے۔تاہم ابھی بھی اس حوالے سے بہت سا کام کرنے کی ضرورت ہے۔اس موقع پر نیپرا نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پہلی مرتبہ لاہور میں نجی کمپنی کو کوڑے سے بجلی پیدا کرنے کا لائسنس دے دیا ہے۔اس حوالے سے نیپرا حکام کا کہنا تھا کہ لائسنس لاہورمیں40میگاواٹ کا منصوبہ لگانے کےلیے نجی کمپنی کودیا گیا۔منصوبے سے یومیہ2ہزار ٹن کوڑا کرکٹ بجلی پیداوارمیں استعمال ہوگا۔سالڈ ویسٹ منصوبوں سے پیدا بجلی کا ٹیرف10روپے فی یونٹ سے زائد مقرر کیا گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 16 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
شریف خاندان کیخلاف نیب کیسز نے اچانک نیا موڑ اختیار کرلیا
-
افغان صدر اشرف غنی کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلیفون
-
ڈالر انٹربینک میں 6 روپے مہنگا، 127 کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا
-
سیکرٹری الیکشن کمیشن کی زیر صدارت اجلاس،عوامی اجتماعات، جلسوں، امیدواروں ،سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
-
پاک ایران فوجی تعاون مزید بڑھانے کی ضرورت ،
-
جج نے خود اعتراف کیا ہے کہ نواز شریف پر کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں،شہبازشریف
-
سپریم کورٹ نے نیب کے خلاف عالمی فرم کی معاوضے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل اوپن کورٹ میں سماعت کے لئے منظور کر لی
-
شہباز شریف نے نواز شریف کے ساتھ بہت بڑ ی گیم کھیلی ، بھائی سے کہا لاکھوں لوگ آپ کے استقبال کیلئے آئیں گے ،
-
پرویز خٹک نوشہرہ میں انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج سے گر کر شدید زخمی ہوگئے
-
پرویز مشرف کی ہدایت پرڈاکٹرامجد تحریک انصاف کے حق میں دستبردار
-
لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر برجیس طاہر مریم نواز کا ذکر کر کے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے
-
عوام دہشت گردوں کو ووٹ کی طاقت سے شکست دے سکتے ہیں،بلاول بھٹو زرداری
-
عوام جماعتی اختلافات سے بالاتر ہو کر ملکی سلامتی اور یکجہتی کے عملی علمبرداروں کو ووٹ دیں، چودھری شجاعت حسین
-
تحریک انصاف کے کارکنان کی شرمناک حرکت، گدھے پر نواز شریف کا نام لکھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
-
ایف آئی اے کے سائبر کرائم تھانے کہاں ہیں‘ کوئی پتہ نہیں سائلین کس کو شکایت کریں کچھ معلوم نہیں
-
دلہن والی سرکار کے سوشل میڈیا پر چرچے
-
شاہد خاقان عباسی ڈور ٹو ڈور اپنی کرپشن کی معافی مانگنے کیلئے جارہے ہیں،زلفی بخاری
-
پاکستان نے ٹیکنالوجی کی دنیا کے اہم سنگ میل کو عبور کر لیا ہے۔
-
راولپنڈی،شیخ رشیداحمد کا کل لیاقت باغ میں حلقہ این ای60اور62کے مشترکہ انتخابی جلسے کی منسوخی کا اعلان
-
سکیورٹی فورسز کا سبی میں آپریشن ،3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، 4دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
-
ملک بھر میں عام انتخابات 2018ء کے حوالہ سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں انتخابی مہم 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب ختم ہو جائے گی، الیکشن کمشن
-
حکومت نے لیپ ٹاپ سکیم میں بھی قومی خزانے کو کروڑوں کا چونا لگا دیا
-
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر پاکستان پہنچ گئے
-
الیکشن کمیشن نے پریذائیڈنگ آفیسر کو درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارات دیدیئے
-
پہلی مرتبہ لاہور میں نجی کمپنی کو کوڑے سے بجلی پیدا کرنے کا لائسنس دے دیا گیا
-
ایف بی آر نے برطانیہ میں پاکستانیوں کی غیرمنقولہ جائیداد کی معلومات حاصل کرلی
-
نواز شریف، مریم ،کیپٹن(ر) صفدر نے احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،ا
-
ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا میں 16 الخالد، 36 ٹی 80 یو ڈی ٹینکس، 165 بکتر بند گاڑیاں تیار کر چکے ،دفاعی حکام
-
(ن) لیگ کے تین اہم ووٹ 25 جولائی کو ضائع ہونے کے امکانات ، نوازشر یف ، مریم نواز، کیپٹن (ر)صفدر کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی سہولت میسر نہیں ہوں گی،
-
نواز شریف کا جیل کے سیلز کا دورہ،
-
نقیب اللہ محسود کے والد نے اے ٹی سی ٹو جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
الیکشن کمیشن نے اہم ترین حلقے میں انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا
-
پاک فوج کے سربراہ جنرل جاوید باجوہ سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات
-
نواز شریف کی والدہ کی طبیعت بگڑ گئی
-
نوازشریف کو سابق وزیراعظم کے استحقاق کے مطابق سہولتیں دی جائیں‘ شہباز شریف کا نگران حکومت کو خط
-
ن لیگ نے شہباز شریف کیخلاف بغاوت کردی
-
ایمنیسٹی سکیم کے تحت کالے دھن کو سفید بنانے والی امیر ترین پاکستانی خاتون منظر عام پر آگئی
-
پولیس رسپانس یونٹ کی وردی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
دو دن پہلے طے ہو چکا تھا کہ ائیرپورٹ نہیں جانا،خواجہ آصف نے بھانڈا پھوڑ دیا
-
حج ویزہ کے بغیر آئے افراد کو حج کی اجازت نہیں ہوگی، سعودی وزارت محنت
-
دُبئی:ہم وطن کے ساتھ جھگڑا پاکستانی ڈرائیور کی موت کا سبب بن گیا
-
اسرائیل امریکا کا ایران پر مشترکہ حملے کا منصوبہ منظر عام پر، یہودی میڈیا کا انکشاف
-
شکاگومیں پولیس نے فائرنگ کر کے سیاہ فام کو ہلاک کر دیا
-
بھارتی ریاست آسام میں پہلی بارخواجہ سرا جج مقرر،مقدمات کی سماعت کی
-
ایران جوہری معاہدہ،
-
بینائی سے محروم بہادر سپاہی روضہ رسول کی حفاظت پرمامور
-
70لاکھ پاؤنڈ کے عوض مصری شہریت کا حصول ممکن، نیا قانون منظور
-
شام، اسرائیلی بمباری، سرکار کے ہمنوا 9افراد جاں بحق
-
نیٹو اجلاس بہت کامیاب رہا،
-
امریکہ نے افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.