مریم نوازکا پولیس ریسٹ ہاؤس سہالہ منتقل ہونے سے پھر سے انکار
انتظامیہ مریم نواز کو اڈیالہ سے ریسٹ ہاؤس منتقل کرنا چاہتی ہے، ریسٹ ہاؤس میں انتظامات مکمل کرکے گزشتہ 3 روز سے مریم نواز کو منتقل کرنے کیلئے قائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
جمعہ 20 جولائی 2018 19:41
(جاری ہے)
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے انکار کے بعد نگران حکومت نے یہ معاملہ اب آنے والی حکومت پر چھوڑ دیا ہے۔
اسلام آباد انتظامیہ نے اڈیالہ جیل میں ناکافی سہولیات کے بابت اور سیکورٹی خدشات کے باعث مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سہالہ ریسٹ ہاؤس میں انتظامات مکمل کرکے گزشتہ 3 روز سے مریم نواز کو منتقل کرنے کیلئے قائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم سابق وزیراعظم کی صاحبزادی ریسٹ ہاوس منتقل ہونے سے مسلسل انکاری ہیں۔ واضح رہے کہ 13جولائی کی شب جب میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور سے گرفتار کرکے اسلام آباد لایا گیا تو نگران حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس اور نواز شریف کو اڈیالہ جیل رکھا جائے۔ مگر مریم نواز نے اس وقت ہی اپنے والد سے علحیدہ ہونے سے انکار کردیا تھا ۔ جبکہ اب دوبارہ مریم نواز نے نواز شریف کو اڈیالہ جیل چھوڑ کر سہالہ ریسٹ ہاوس منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 20 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
بیت المقدس میں فلسطینی شہری اپنے ہاتھوں سے اپنے گھر گِرانے پر مجبور
-
روس کو سابق امریکی سفیر سے تفتیش کی اجازت نہیں دی جائے گی، مائیک پومپیو
-
افغانستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دوبارہ جنگ بندی کا امکان
-
ہنگری کا امریکہ سے عالمی مہاجرت کے اقوام متحدہ معاہدے پر دستخط سے انکار
-
بھارت، پنشن میں حصہ نہ ملنے پر بیٹے نے والدین کو قتل کردیا
-
ڈبلیو ٹی او میں امریکا کیخلاف اضافی چارجز لازمی ہیں‘چینی وزارت تجارت
-
سعودی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ زبوں حالی کا شکار
-
واٹس ایپ انتظامیہ کا بھارت میں واٹس ایپ سروس محدود کرنے کا اعلان
-
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی 2019ء کے چیلنجنگ الیکشن سے قبل کابینہ میں تبدیلی کا آغاز
-
چیف سیکرٹری سندھ کا صوبے بھر کے زکوٰة چیئرمینوں کے اختیارات معطل کرنے کا حکم
-
بھارت،لائیو شو میں مذہبی شخصیت اور خاتون وکیل کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش
-
سعودی کسٹم آفیسر کی ایمانداری قابل داد، 5لاکھ ریال کی رشوت ٹھکرادی
-
نیویارک کے مرکزی علاقے میں زیر زمین بھاپ پائپ لائن پھٹنے سے دھماکے
-
فرعونوں کے زمانے کے تابوت سے آفت نکلنے کی افواہ مصر بھر میں پھیل گئی
-
بھارتی ریاست تلنگانہ میں نوبیاہتا دلہن کے ہاتھوں بس سٹیشن پر شوہر کی پٹائی کی وڈیو وائرل
-
امریکا کو ایران کے جوہری سمجھوتے سے ہم نے نکلوایا، اسرائیلی وزیراعظم
-
شامی باغی گولان کا قریبی علاقہ چھوڑنے پر آمادہ،ہتھیا ر بھی ڈال دیئے
-
پیرو میں ججوں کا رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف،آڈیوٹیپس منظرعام پرآگئیں
-
عمران خان کی اہلیہ کے رشتے دار نے عوام سے ن لیگ کو ووٹ دینے کی اپیل کردی
-
ترک بچوں اور خواتین کا جنسی استحصال کرنے والا خود ساختہ مذہبی رہنما گرفتار
-
سعودی عرب ،سگریٹ کا آدھا پیکٹ فروخت کرنے پر5 ہزار،ہاتھ سے ملائے گئے شیشے کے تمباکو کی فروخت پر 30ہزار ریال جرمانہ
-
عام انتخابات کے موقع پر نگران صوبائی حکومت، الیکن کمیشن کی جانب سے تمام ضروری اقدامات کئے گئے ہیں،ملک خرم شہزاد
-
لیموں کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچائومیں مددگار ثابت ہوتاہے، ماہرین طب
-
پرویز رشید کل سے چوہدری نثار کے حلقوں میں قمر الاسلام کی انتخابی مہم چلائیں گے
-
ملک میں آزادانہ‘ منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے حکومت الیکشن کمیشن کو مکمل تعاون فراہم کرے گی
-
ْ نواز شریف اور مریم نواز کو جیل مینول کے مطابق سہولیات دی جا رہی ہیں،نگران وزیر اطلاعات
-
نواز شریف واپسی پر لیگی ریلی میں لاکھوں نہیں 10ہزار لوگ تھے اس لئے راستہ نہیں روکا ، حسن عسکری
-
متحدہ مجلس عمل نے انتخابات کے حوالہ سے ضابط اخلاق کی خلاف ورزیوں کی تفصیل اور مطالبات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے
-
الیکشن کے دوران سیکورٹی پلان وانتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چیئرمین اے رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا خصوصی اجلاس
-
الیکشن پرڈیوٹی کیلئے پنجاب پولیس کو فنڈز جاری
-
امریکی صدر ٹرمپ نے یورپی یونین کے گوگل پر ریکارڈ بھاری جرمانے کی مذمت کردی
-
موجودہ ملکی حالات میں معلق پارلیمان بنتی ہے تو یہ ملک کے لیے بڑی بدقسمتی ہو گی‘ عمران خان
-
پنجاب کی نگران حکومت تحریک انصاف کے اشاروں پر ناچ رہی ہے‘شہباز شریف
-
گستاخانہ مواد ختم نہ ہوا تو ٹویٹر بلاک کر دیں گے ،ْاسلام آباد ہائیکورٹ
-
چندے سے ڈیم نہیں بنائے جا سکتے،حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دئیے
-
عام انتخابات کے بعد کسی بھی سیاسی جماعت کو اکثریت نہیں ملے گی، چوہدری نثار
-
دیا مربھاشا اور مہمند ڈیم عملدرآمد کمیٹی کا دوسرا اجلاس
-
مریم نوازکا پولیس ریسٹ ہاؤس سہالہ منتقل ہونے سے پھر سے انکار
-
وعدہ کرتا ہوں پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکال کر دکھائیں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں کارنر میٹنگ کے دوران اسد عمر پر مبینہ حملے کی کوشش
-
دھاندلی ہوئی تو عوامی غصہ جیتنے والوں پر نہیں جتانے والوں کیخلاف نکلے گا ،ْپرویز رشید
-
تحریک انصاف کا بہاولپور جلسہ، کتنے آدمی تھے؟
-
عمران خان ووٹ کس شہر میں کاسٹ کریں گے، اعلان کردیا گیا
-
کرپشن سکینڈل میں این ٹی ایس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر طاہر خاکوانی 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
-
عابد باکسر کے انکشافات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنائی جائے،
-
محکمہ موسمیات نے 25جولائی کو بارش کی پیشگوئی کر دی
-
شہباز شریف، شاہد خاقان عباسی سمیت چار سو لیگی کارکنوں کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں پیش
-
قاتل اعلیٰ بتائیں 13 جولائی کو پولیس نے انکے کتنے کارکن قتل کیی :ڈاکٹر طاہرالقادری
-
ن لیگ کی حکومت بننے کی صورت میں خواجہ آصف اور احسن اقبال کو وزارت نہ ملنے کا امکان
-
مستونگ، حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ،داعش بلوچستان کا سربراہ مفتی ہدایت مارا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.