جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے ،ْ یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں ،ْ مریم نواز کا ٹوئٹ

ہفتہ 21 جولائی 2018 20:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 21 جولائی 2018ء)ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا پانے والی سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ووٹ کو عزت دوکا ٹیگ لگا کر ٹوئٹ کیا کہ جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے۔

(جاری ہے)

یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔ گر بازی عشق کی بازی ہے، جو چاہو لگا دو ڈر کیسا۔ گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔