گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی آئندہ 48 گھنٹے میں استعفیٰ صدر مملکت کو بھیجیں گے

جمعہ 27 جولائی 2018 23:32

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 27 جولائی 2018ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی آئندہ 48 گھنٹے کے دوران اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھیجیں گے ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے بعد چاروں گورنرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے آئندہ 48 گھنٹے کے دوران اپنا استعفیٰ ممنون حسین کو بھیجیں گے ۔