سندھ اسمبلی کے 129 حلقوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 23:52

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ 27 جولائی 2018ء) عام انتخابات 2018ء کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق سندھ اسمبلی سے منتخب ہونے والے ارکان میں PS-01 سے تحریک انصاف کے محمد اسلم ابڑو 36896 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-02 سے پاکستان پیپلز پارٹی سے سہراب خان سرکی 30339 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-03 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے میر ممتاز حسین خان 31562 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-04 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالرؤف کھوسو 36519 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-05 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار غلام عابد 29809 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-06 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے میر شبیر علی بجارانی بلامقابلہ منتخب ہوئے۔ PS-07 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری امتیاز احمدشیخ 50311 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

(جاری ہے)

PS-08 سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے محمد شہریار خان مہر 37706 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-09 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی 51660 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-10 سے پاکستان پیپلز پارٹی کی فریال تالپور 53627 ووٹ لے کر منتخب ہوئیں۔ PS-11 سے گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے معظم علی خان 32178 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-12 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سہیل انور 48997 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-13سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے حزب الله بوگیو 46101 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-14 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے میر نادر علی مگسی 32386 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-15 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے گھہنور علی خان اسران 40219 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-16 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار خان چانڈیو 42168 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-17 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے برہان چانڈیو 40074 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-18 سے تحریک انصاف کے شہریار خان شر 50272 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-19 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالباری پتافی 45413 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-20 سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سردار علی گوہر مہر 41416 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-21 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے علی نواز خان مہر 32195 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-22 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے اکرام اللہ خان 32971 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-23 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید اویس قادر شاہ 43721 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-24 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید فرخ احمد شاہ 34198 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-25 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے ناصر حسین شاہ 42490 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-26 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید قائم علی شاہ 48242 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-27 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے منور علی وسان 39426 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-28 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ساجد علی 40521 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-29 سے گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے محمد رفیق 37133 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-30 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے پیر سید فضل علی شاہ جیلانی 39031 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-31سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نعیم احمد کھرل 36392 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-32 سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سید محمد راشد شاہ 36137 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-33سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید سرفراز حسین شاہ 52949 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-34 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ 61419 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-35 پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز علی 38432 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-36 سے جی ڈی اے کے عارف مصطفیٰ جتوئی 47406 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-37 سے پاکستان پیپلز پارٹی کی عذرا فضل پیچوہو 55524 ووٹ لے کر منتخب ہوئیں۔ PS-38 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے طارق مسعود آرائیں 47401 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-39 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے غلام قادر چانڈیو 58060 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-40 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے خان محمد ڈاہری 56753 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-41 سے گریڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے علی غلام 36024 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-42 سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے قاضی شمس دین 44370 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-43 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے جام مدد علی خان 44737 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-44 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے فراز 54119 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-45 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے شاہد تہیم 45620 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-46 سے جی ڈی اے کے وریم فقیر 42393 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-47 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ہری رام 33544 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-48 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید ذوالفقار علی شاہ 38097 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-49 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نور احمد 52953 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-50 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے طارق علی 50119 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-51 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید سردار علی شاہ 56657 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-52 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید علی مردان شاہ 52139 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-53 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد تیمور تالپور 55155 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-54سے گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے عبدالرزاق 25955 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-55 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد قاسم 47117 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-56 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے فقیر شیر محمد 54755 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-57 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ارباب لطیف الله 65016 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-58 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مخدوم محبوب الزماں 56811ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-59 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مخدوم رفیق الزمان 46320 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-60 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید ضیاء عباس شاہ 51293 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-61 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امداد علی پتافی 47383 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-62 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے جام خان شورو 35275 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-63 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے شرجیل انعام 44243 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-64سے پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالجبار 21880 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-65 سے ایم کیو ایم پاکستان کے ندیم احمد صدیقی 28156 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-66 سے ایم کیو ایم کے محمد راشد خلجی 27485 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-67 سے ایم کیو ایم کے ناصر حسین قریشی 22329 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-68 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیداعجاز حسین شاہ 32659 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-69 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالکریم سومرو 32105 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-70 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے بشیر احمد 44385 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-71 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مہر الله بخش تالپور 38727 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-72 سے جی ڈی اے کے حسنین علی مرزا 43111 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-73 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے تاج محمد 37645 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-74 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے محمد اسماعیل رائو 44953 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-75 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے سید شاہ حسین شیرازی 61407 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-76 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے محمد علی ملکانی 49976 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-77 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ریاض حسین شاہ شیرازی 50909 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-78 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے علی حسن 48835 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-79 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے جام اویس جوکھیو 43869 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-80 پاکستان پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ 50467 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-81 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے گیانوں مل 34927 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-82 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ملک اسد سکندر 40602 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-83 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالعزیز جونیجو 51989 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-84 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے فیاض علی بٹ 42218 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-85 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے پیر مجیب الحق 47378 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-86 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید غلام شاہ جیلانی 43691 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-87 میں الیکشن ملتوی ہوئے۔ PS-88 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے غلام مرتضیٰ بلوچ 22561 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-89 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد سلیم 23923 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-90 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالرزاق راجہ 16312 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-91 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد عالم جاموٹ 17876 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-92 سے ایم کیو ایم کے محمد حسن خان 29889 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-93 سے ایم کیو ایم کے حامد الظفر 32504 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-94 سے ایم کیو ایم کے محمد وجاہت 32729 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-95 سے ایم کیو ایم کے محمد جاوید حنیف خان 21524 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-96 سے ایم کیوایم پاکستان کے غلام جیلانی 19863 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-97 سے تحریک انصاف کے راجہ اظہر خان 10473 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-98 سے تحریک انصاف کے عدیل احمد 14415 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-99 سے تحریک انصاف کے حلیم عادل شیخ 6058 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-100 سے تحریک انصاف کے کریم بخش گبول 7197 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-101 سے تحریک انصاف کے سید فردوس شمیم نقوی 28034 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-102 سے تحریک انصاف کے ارسلان تاج حسین 47946 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-103سے تحریک انصاف کے بلال احمد 41451 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-104 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سعید غنی 27617 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-105 سے تحریک انصاف کے محمد علی عزیز 28881 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-106 سے تحریک انصاف کے جمال الدین صدیقی 25837 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-107 سے ٹی ایل پی کے محمد یونس سومرو 26248 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-108 سے ایم ایم اے کے سید عبدالرشید 16821 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-109 سے تحریک انصاف کے رمضان 25345 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-110 سے تحریک انصاف کے خرم شیر زمان 38878 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-111سے تحریک انصاف کے عمران اسمائیل 30576 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-112سے پاکستان پیپلز پارٹی کے لیاقت علی اذکانی 11871 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-113 سے تحریک انصاف کے شاہ نواز جدون 18685 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-114 سے تحریک انصافکے محمد شبیر 13321 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-115 سے ٹی ایل پی کے محمد قاسم 21596 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-116 سے تحریک انصاف کے ملک شہزاد اعوان 9966 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-117 سے ایم کیو ایم کے صداقت حسین 25441 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-118 سے ایم کیو ایم کے عدیل شہزاد 18491 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-119 سے ایم کیو ایم کے علی خورشیدی 23532 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-120 تحریک انصاف کے سعید احمد 14561 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔

PS-121 سے ایم کیو ایم کے باسط احمد صدیقی 9936 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-122 سے تحریک انصاف کے ربستان خان 6241 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-123 سے ایم کیو ایم کے وسیم الدین قریشی 28161 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-124 سے ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار الحسن 26162 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-125 سے تحریک انصاف کے سید محمد عباس 30687 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-126 سے تحریک انصاف کے عمر عماری 30337 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-127 ایم کیو ایم پاکستان کے کنور نوید جمیل 29939 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-128 سے ایم کیو ایم کے محمد عباس جعفری 29285 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-129 سے تحریک انصاف کے سید عمران علی شاہ 39101 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ PS-130 سے تحریک انصاف کے محمد ریاض حیدر 38353ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔