چین نے روس سے ایس 400 میزائل کی لانچنگ بیٹری حاصل کرلی

ہفتہ 28 جولائی 2018 12:18

ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 28 جولائی 2018ء) چین نے روس سے حاصل کردہ ایس 400 دفاعی نظام کی لانچنگ بیٹری حاصل کرلی ۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے ایس 400 دفاعی نظام کی لانچنگ بیٹری کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے معاہدہ گزشتہ ہفتے طے کیا گیا تھا۔ چینی محکمہ دفاع کے ترجمان رین کوا کیانگ نے بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے تمام مراحل انتہائی خوش اسلوبی سے طے پا چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :